"مظفر گڑھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 53:
 
'''مظفرگڑھ''' پاکستان کے صوبہ [[پنجاب (پاکستان)|پنجاب]] کا شہر ہے۔اس کی بنیاد [[نواب مظفر خان]] نے 1794 میں رکھی۔ مظفرگڑھ ضلع بھی ہے جس کا صدر شہر مظفرگڑھ ہے۔ مقامی زبان سرائیکی ہے-ضلع کی چار تحصيليں ھيں جن ميں مظفرگڑھ، علی پور،جتوئی اور کوٹ ادو شامل ھيں- ضلع کی زرعی پیداوار میں آم،کپاس،گندم، چنا،چاول،جیوٹ اورکماد شامل ہیں۔دو دریاءوں کے سنگم پر واقع اس ضلع کی زمين بہت ذرخيز ہے ضلع ميں تین شوگر ملز لگائی جا چکي ہیں دیگر صنعتوں میں ٹیکسٹايل اور جیوٹ انڈسٹری کو کافی فروغ حاصل ہے اس ضلع سے تعلق رکھنے والے بہت سے سیاست دانوں نے شہرت پائی، جن میں [[نوابزادہ نصر اللہ خان]]، [[غلام مصطفے کھر|غلام مصطفی کھر]]،[[حماد نواز خان ٹیپو]]،قدوس نواز خان محمد خان، سردار عبدالقیوم خان، نصرللہ خان جتوئ، مخدوم سيدعبدللہ شاہ بخارى،مخدوم سید باسط سلطان بخاریMNA ،مخدوم سيد ہارون سلطان بخارىMPA منسٹر شامل ہیں۔سید بخاری ضلع مظفرگڑھ کی قد آور شخصیات ہیں ۔جوکہ عوامی مقبولیت سے ہی منتخب ہوتے ہیں ان کے برادری کا ووٹ بینک نہیں ہے۔سردار معظم علی خان سابق وفاقی وزیر ، سردار عاشق حسین گوپانگ، سردار عامر طلال خان گوپانگ ، سید سبطین شاہ ، سردار خان محمد خان جتوئی
سردار اللہ وسایا عرف چنوں خان لغاری شامل ہیں۔ تحصیل علی پور، جتوئی کے عوام علیحدہ ضلع کا مطالبہ رکھتے ہیں جبکہ رنگپور سرور شہید کے عوام علیحدہ تحصیلوں کا مطالبہ رکھتے ہیں
 
==خط زمانی (ٹائم لائن)==