"یک زوجیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Hindustanilanguage نے صفحہ یگانہ شریک حیات کو یک زوجیت کی جانب منتقل کیا: گفتگو
درستی
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
'''یک زوجیت'''، '''یگانہ شریک حیات''' یا '''یگانہ شادی''' ([[انگریزی]]: Monogamy) اس ازدواجی رشتے کو کہتے ہیں جس میں ایک آدمی یا ایک عورت صرف دوسرے ایک آدمی یا عورت سے رشتہ رکھے۔ یہ رشتہ [[متعدد شریک حیات]] کی ضد ہے جس کی دونوں قسمیں [[تعدد ازواج]] اور [[تعدد شوہری]] ایک سے زیادہ شریک حیات کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔
 
کچھ سماجوں میں جہاں بنا شادی کے بھی لڑکے اور لڑکیاں قریبی رشتے بناتے ہیں، وہاں پر یگانہ شریک حیات کے تصور کا اطلاق بہ یک صرف ایک شخص سے جنسی تعلق بنائے رکھنے پر مرکوز ہوتا ہے۔ ان سماجوں میں کسی آدمی یا عورت کا بہ یک وقت کئی لوگوں سے تعلق بنائے رکھنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔