"ہم جنس شادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
 
==یورپی ممالک==
[[یورپ]] کے ملک [[جرمنی]] نے [[جون]] [[2017ء]] میں تمام تنقیدوں کو درکنار کرتے ہوئے رکانِ پارلیمان کی واضح اکثریت سے ہم جنس پرست شادیوں کو قانونی بنانے کی منظوری دے دی۔جن یورپی ممالک میں اس سے پہلے قانون سازی کی گئی، ان میں سے کچھ ممالک اس طرح ہیں: [[ناروے]]، [[سویڈن]]، [[ڈنمارک]]، [[فن لینڈ]]، [[آئس لینڈ]]، [[برطانیہ]]، [[فرانس]]، [[اسپین]]، [[پرتگال]]، [[بیلجیئم]]، [[لکسمبرگ ]]اور [[آئرلینڈ شامل]] شامل ہیں۔ <ref>http://www.bbc.com/urdu/world-40444681</ref>
 
==مزید دیکھیے==