"ہم جنس شادی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
[[24 مئی]] [[2017ء]] کو [[تائیوان]] [[ایشیا]] کا وہ پہلا علاقہ بن گیا ہے جہاں ہم جنس پرست عورتوں اور مردوں کی شادیوں کو تسلیم کرلیا گیا۔ یہاں کی کی عدالت کے مطابق ملک کے موجودہ سیول کوڈ کے تحت ہم جنس پرست عورت کو اس کی ساتھی عورت اور مرد کو اس کے ساتھی مرد کے ساتھ شادی کرنے سے روکنا دستور کی دو دفعات کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔<ref>[http://urdu.siasat.com/news/%D8%AA%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%85-%D8%AC%D9%86%D8%B3-%D9%BE%D8%B1%D8%B3%D8%AA%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%B4%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%DA%A9-874194/ تائیوان میں ہم جنس پرستوں کو ’شادی ‘ کی اجازت]</ref>
اس کے برعکس [[چین]] میں [[2001ء]] تک [[ہم
==مزید دیکھیے==
|