"مرابحہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
کوئی چیز خریدی اوراس پرکچھ اخراجات کیے پھرقیمت اور اخراجات کوظاہر کر کے اس پر نفع کی ایک مقدار بڑھا کراس کوفروخت کردینا اسے مرابحہ کہتے ہیں۔ <ref> بہار شریعت ،ج2،حصہ 11،ص739</ref>
== تعریف ==
[[مرابحہ]] ، ایک مخصوص قسم کی تجارت ہے ، جو اسلامی بینکاری نظام میں بطور حیلہ (Legal Device) استعمال ہوتی ہے <ref> ۔اس میں ایک فروخت کنندہ اپنا مال بیچنے سے پہلے صاف طورپر یہ کہہ دیتاہے کہ اس نے اس شئے کو کس قیمت پر خریدا تھا اور یہ فروخت کنندہ اس شئے پر اس کو حاصل ہونے والے منافع کا اظہار بھی خریدنے والے پر کر دیتا ہے ۔ا سلامی مالیاتی اداروں کے زیر عمل ایک انتہائی مقبول طریقہ ہے جس کے ذریعہ [[سود]] سے پاک رقم لین دین کو فروغ دیا جاتا ہے اس طریقہ کو بالعموم ، [[اثاثہ]] جات و جائداد کے لیے مالیہ کی فراہمی،[[مائیکروفنانس]] اور اشیاءکی درآمد و برآمد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ زائد از 100 [[کھرب]] [[ڈالر]] مالیاتی اشیاء کا مرابحہ بحالت موجودہ خلیج اور دیگر علاقوں میں سب سے زیادہ مقبول اور زیر استعمال اسلامک رقم مارکیٹ پراڈکٹ ہے ۔ <ref>''' خبر رساں ایجنسی۔اے پی ایس''' </ref>
 
== پہلا اسلامی مالیاتی ادراہ ==