"محمد مہدی عاکف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
←‏حوالہ جات: اضافہ حوالہ جات, اضافہ مواد
سطر 20:
 
عاکف نے منصورہ پرائمری اسکول اور قاہرہ فواد اول سیکنڈری اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے جسمانی تعلیم کے اعلیٰ ادارے میں داخلہ لیا اور مئی 1950ء میں گریجویشن کیا۔ جس کے بعد انہوں نے فواد اول سیکنڈری اسکول میں استاد کے طور پر کام کیا۔
 
== سیاسی زندگی ==
پہلی بار 1940ء میں اخوان میں شامل ہوئے، اس وقت اخوان کی قیادت [[حسن البنا]] کر رہے تھے۔ عاکف قانون فیکلٹی میں شامل ہو گئے اور جامعہ ابراہیم (موجودہ؛ [[جامعہ عین شمس]]) میں اخوان المسلمین کی تربیتی نشستوں کی ذمہ داری لے لی۔<ref>Saddiq, 'Ali, ''Al Ikhwan al Muslimun Bayna Irhab Faruq wa 'Abd al-Nasir (The Muslim Brothers Between the Terrorism of Faruq and Nasser)''، Cairo, Dar-al-'Atisam, 1987, p. 59</ref> یہ [[1952ء کا مصری انقلاب|1952ء کے انقلاب]] سے قبل کینال پر برطانوی قبضے کے خلاف جدوجہد کا دور تھا، اس کے بعد انہوں نے کامران الدین حسین کو ذمہ داری دی۔
 
== حوالہ جات ==