"آیونی کرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Atmosphere with Ionosphere.svg|thumb|400px|آیونی کرہ اور فضا کا تعلق]]
 
'''آیونی کرہ''' یا '''کرہ آیونی''' {{دیگر نام|انگریزی=Ionosphere}} [[زمینی کرۂ ہوا]] کا اوپری خطہ ہے جو {{Convert|60|km|mi|abbr=on}} سے {{Convert|1000|km|mi|abbr=on}} اونچائی تک پھیلا ہوا ہے۔ حجم میں یہ کرہ اپنی نچلی ہوا سے کئی گنا زیادہ ہے، لیکن اس وسیع علاقہ میں موجود ہوا کی کل مقدار [[زمینی کرۂ ہوا|کرہ ہوائی]] سے دو سویں گنا کم ہے۔ کرہ آیونی اس اعتبار سے ممتاز ہے کہ اس کی سطح [[روانیت|آیونائزڈ]] ہوتی ہے یعنی پلازمہ پر مشتمل ہوتی ہے اور اس میں سے بجلی گزر سکتی ہے۔ [[سورج]] سے آنے والی الٹراوائیلٹ اور ایکس رے شعاعوں کی وجہ سے یہاں موجود ایٹموں سے [[الیکٹرون]] خارج ہو جاتے ہیں اور ایٹم پر مثبت (پوزیٹو) چارج رہ جاتا ہے۔ کچھ فاصلہ طے کرنے کے بعد یہ چارج شدہ ایٹم اور الیکٹرون دوبارہ متحد ہو جاتے ہیں جس سے ایک [[فوٹون]] خارج ہوتا ہے۔ زمین سے آسمان کی طرف جانے والی [[ریڈیائی لہر|ریڈیائی لہریں]] اسی کرہ سے منعکس ہو کر دوبارہ زمین پر واپس آتی ہیں جس کی وجہ سے زمین کے دور دراز علاقوں سے [[ریڈیو]] سے رابطہ ممکن ہوتا ہے۔ کرہ آیونی میں آیون سازی کی مقدار، تہوں کی اونچائی اور کثافت، ان میں موجود ایونز اور آزاد [[برقیہ|برقیوں]] کی تعداد کم و بیش ہوتی رہتی ہے۔
[[File:Ionosphere Layers en.svg|thumb|400px|آیونوسفیئر کی تہہ D میڈیم ویو کی لہروں کو جذب کر لیتی ہے۔ رات کو یہ تہہ غائب ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے رات کو میڈیم ویو کے دور دراز کے ریڈیو اسٹیشن بھی سنے جا سکتے ہیں جو دن کو موصول نہیں ہوتے۔ تہہ F ریڈیو سگنل کو واپس زمین کی جانب منعکس کرتی ہے۔]]
 
[[Image:Diurnal ionospheric current.jpg|frame|right|دن کے وقت آیونوسفیئر کی تہہ میں بہنے والے کرنٹ کی سمت زمین کے شمالی اور جنوبی نصف کرّوں میں مخالف جانب ہوتی ہے۔]]