"ژےنگ ہینگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 4:
ژےنگ نے اپنی کئی ایجادات میں [[مکینکز]] (Mechanics) اور گراریوں میں اپنی وسیع معلومات کا استعمال کیا۔ انہوں نے دنیا کا پہلا پانی سے چلنے والا [[اسطرلاب]] اور [[زلزلہ پیما]] (Seismometer) ایجاد کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے پن-گھڑی میں ایک آب-خانے کا اضافہ کر کے اسکی کارکردگی کو بہتر بنایا۔ انہوں نے [[پائی]] کے حساب کو بھی بہتر بنایا- ساتھ ہی اپنی کلیات نجوم میں 14000 ہوار ستاروں کا اندراج کیا، علاوہزیں سورج اور چاند کے تعلق، چاند کے گولپن،چمکنے اور تاریک رہنے اور چاند اور سورج گرہن پر اپنے قیاس پیش کیے۔ انکی شاعر پر بھی بہت موضوع بحث رہی اور انہیں کئی بعدازوصال اکرام و اعزازوں سے نوازا گیا۔
 
[[زمرہ:چینی نقشہ نگار]]
[[زمرہ:چینی جغرافیہ دان]]
[[زمرہ:چینی غیر افسانوی مصنفین]]
[[زمرہ:139ء کی وفیات]]