"محمد مہدی عاکف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اضافہ اندرونی ربط/روابط
سطر 1:
{{Infobox officeholder
| name = محمد مہدی عاکف<br />محمد مهدي عاكف
|office = مصری [[اخوان المسلمینالمسلمون]] کے ساتویں مرشد عام
|image =Mohammad Akif.jpg
|predecessor = [[مامون الہضیبی]]
سطر 15:
|term_end = جنوری 2010
}}
'''محمد مہدی عاکف''' ([[عربی زبان]]: {{lang|ar| محمد مهدى عاكف}}) (جولائی 12، 1928 – ستمبر 22، 2017ء) [[اخوان المسلمینالمسلمون]] کے 2004ء سے 2010ء تک سربراہ رہے، یہ ایک مصری اسلامی سیاسی تحریک ہے۔ عاکف مہدی ساتویں "مرشد عام" ([[عربی زبان]]: {{lang|ar| مرشد العام}}) تھے، اس عہدے پر وہ اپنے پیشرو [[مامون الہضیبی]] کی موت کے بعد فائز ہوئے تھے۔ عاکف کو 4 جولائی 2013ء کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔<ref>{{cite web|url=http://english.ahram.org.eg/NewsContent/1/64/75721/Egypt/Politics-/Former-Brotherhood-supreme-guide-Akef-arrested-۔aspx|title=سابقہ اخوان المسلمینالمسلمون مردشد عام عاکف مہدی گرفتار|work=اہرام آن لائن|date=4 جولائی 2013|accessdate=4 جولائی 2013}}</ref> 14 جولائی 2013ء کو مصر کے نئے پراسیکیوٹر جنرل [[بشام بارک]] نے ان کے اثاثوں کو منجمد کر دیا۔<ref name="egypindep">{{Cite news|title=Asset freeze for Islamist leaders goes into action|url=http://www.egyptindependent.com/news/asset-freeze-islamist-leaders-goes-action|work=Egypt Independent|date=15 جولائی 2013|accessdate=15 جولائی 2013}}</ref>
 
== ابتدائی زندگی ==
مہدی عاکف کی پیدائش 1928ء کو شمالی مصر کے صوبہ [[محافظہ دقہلیہ|دقللیہ]] کے شہر '''كفر عوض السنیطہ''' میں ہوئی۔ اسی سال [[اخوان المسلمینالمسلمون]] قائم ہوئی۔
 
عاکف نے منصورہ پرائمری اسکول اور قاہرہ فواد اول سیکنڈری اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے جسمانی تعلیم کے اعلیٰ ادارے میں داخلہ لیا اور مئی 1950ء میں گریجویشن کیا۔ جس کے بعد انہوں نے فواد اول سیکنڈری اسکول میں استاد کے طور پر کام کیا۔
سطر 36:
== مزید دیکھیے ==
{{وکی اقتباسات|محمد مہدی عاکف}}
* [[تاریخ اخوان المسلمینالمسلمون مصر]]
 
{{s-start}}
{{s-rel}}
 
{{succession box|title=مرشد عام [[اخوان المسلمینالمسلمون]]|before=[[مامون الہضیبی]]|after=[[محمد بدیع]]|years=2004–2010}}
{{s-end}}
 
سطر 47:
[[زمرہ:1928ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2017ء کی وفیات]]
[[زمرہ:مصری اخوان المسلمینالمسلمون کے مصری رہنماہانرہنما]]
[[زمرہ:مرگ انبوہ کے منکرین]]