"شدھودن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م دُرستی
م اضافہ مواد
سطر 21:
}}
 
[[یسوع مسیح]] کی ولادت سے تقریباً چھ سو سال قبل [[شاکیہ]] خاندان میں '''شدھودن''' نامی راجہ حکومت کرتا تھا۔ شدھودن نہایت مذہبی، فرض شناس اور بااصول حکمران تھا۔ اس کے عہدِ حکومت میں شاکیہ خاندان کو ہر حوالہ سے عروج حاصل تھا۔ ملک میں باہمی اتحاد و اتفاق، امن و امان اور خوشحالی کا دور دورہ تھا۔ شدھودن رعایا کی فلاح و بہبود اور آرام و آسائش کے لیے دن رات مصروف رہتا یہی وجہ تھی کہ غریب پر امیر کا جبر اور مظلوم پر ظالم کا ظلم اس کی سلطنت میں ناممکن تھا۔ کپل واستو کے مشرق کی طرف کلی نامی ایک چھوٹی سے ریاست کُلی یا کُلیا تھی، جس کا مالک راجہ [[انجن]] تھا۔ راجہ شدھودن نے راجہ انجن کی دو بیٹیوں [[مہا مایا]] اور [[پرجاوتی گوتمی]] (پرجاپتی بھی لکھا جاتا ہے) سے شادی کی اور شدھودن کی بیوی مہا مایا سے [[گوتم بدھ|شہزادہ سدھارتھ]] پیدا ہوئے تھی۔<ref>
{{حوالہ کتاب
| نام =گوتم بدھ راج محل سے جنگل تک
| مصنف = کرشن کمار، خالد ارمان
| ناشر =آصف جاوید برائے نگارشات پبلشرز 24-مزنگ روڈ، لاہور
| جلد =
| مقام اشاعت =لاہور
| تاریخ اشاعت =
| سال اشاعت = 2007ء
| اصل سال اشاعت =
}}
</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}