"مریم بنت عمران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م دُرستی
م دُرستی
سطر 1:
{{Infobox saint
| name =کنواری مریم {{سخ}}''حوا ثانی''{{علیہ السلام}}
| image = Duccio di Buoninsegna cat01.jpg
| imagesize =
| alt =
| caption = مریم {{علیہ السلام}} اور بچپن کے [[یسوع]] کی شبیہہ<ref name=miniature>''[http://www.microsofttranslator.com/bv.aspx?from=&to=en&a=http%3A%2F%2Fwww.eslam.de%2Fbegriffe%2Fm%2Fmaria.htm Enzyklopadie des Islam]'' English translation of German article about "Maria" at eslam.de</ref>
| titles = کنوراری، مصفا، غالب، مادرِ [[یسوع]]، عفت کی نگراں، صوفیہ، پاکدامن، نمونہ خواتین،قدیسوں کی ملکہ{{سخ}}''صائمہ''، ''مصطافیہ''، ''راقيہ''، ''ساجدہ''، ''قانتہ''، ''صدیقہ''، ''طاہرہ''
| birth_date = [[بیسویں صدی قبل مسیح|20 ق م]]
* '''مسیحیت میں'''{{سخ}}8 ستمبر (روایتی؛ [[پیدائش مریم]]) [[اٹھارویں صدی قیل مسیح|18 ق م]]
| birth_place = [[ناصرہ (شہر)|ناصرہ]]، [[اسرائیل]]
| death_date =[[100ء کی دہائی|100ء]]–[[120ء کی دہائی|120ء]]
* '''مسیحیت میں'''{{سخ}}[[41ء]]
| death_place = [[یروشلم]]، ([[بیت المقدس]])، [[فلسطین]](موجودہ قبضہ [[اسرائیل]])
| venerated_in = [[اسلام]]{{سخ}}[[مسیحیت]]
| influences =
| influenced = تمام [[مسلمان]] و [[مسیحی]] خواتین
| major_work(s) =
| major_shrine = ''[[کنواری مریم کی قبر]]''، [[وادی قدرون]]
| feast_day = '''مسیحیت میں'''{{سخ}} یکم جنوری (مریم کی سنجیدگی) (مشرقی آرتھوڈوکس، لوتھران اور رومن کیتھولک){{سخ}}(ارمینی رسولی چرچ)
|}}
 
'''مریم''' علیہا السلام ([[انگریزی]]: ''Mary''؛ [[عبرانی]] اور [[آرامی زبان|آرامی]]: מרים، [[یونانی زبان|یونانی]]: Μαριαμ) بنت [[عمران (والد کنواری مریم)|عمران]] اللہ کی برگزیدہ ہستی تھیں، انبیاء کے خاندان سے تھیں اور [[عیسیٰ علیہ السلام]] کی والدہ تھیں۔ قرآن میں ایک پوری [[سورت]] ([[سورہ مریم|سورۃ مریم]]) ان کے نام سے موجود ہے۔<ref>[https://www.dawateislami.net/bookslibrary/3261 مختصر حالات]</ref> اسلام کے مطابق حضرت مریم علیہ السلام ایک انتہائی شریف ، عفیفہ اور پارسا خاتون تھیں جو كہ ہر وقت اللّٰہ تعالٰی كی عبادت میں مشغول رہتی تھیں اور اُن كو كسی مرد نے كبھی چُھوا تک نہ تھا۔ اور اُن كا بغیر كسی جنسی تعلّق كے حاملہ ہونا اللّٰہ تعالٰی كا ایك بہت ہی بڑا معجزہ ہے۔ قران ہمیں بتاتا ہے كہ اللّٰہ تعالٰی كا ایك عزیم المرتبت فرشتہ جبرائیل علیہ السلام ، اللّٰہ كے حكم سے مریم علیہ السلام كے پاس آیا اور اُن كو بیٹے كی بشارت دی اور خالقِ كائنات كے حكم سے فرشتے نیں اُن میں رُوح پُھونك دی جس سے وہ بغیر كسی جسمانی ملاپ كے حاملہ ہوئیں جو كہ اللّٰہ تعالٰی كی نشانیوں میں سے ایك نشانی تھی۔ جبكہ قران میں اللّٰہ تعالٰی روح كو اپنا حكم بیان كرتے ہیں یعنی روح اللٰہ كا حكم ہے اور یہ عیسٰیؑ كے علاوہ بھی ہر زندہ مخلوق میں موجود رہتا ہے اور جب تك یہ حكم ہمارے اندر موجود رہتا ہے ہم زندہ رہتے ہیں اور جب اللٰہ تعالٰی اس حكم كو منسوخ كر دیتے ہیں یا روح كو واپس بُلا لیتے ہیں تو جسم مُردہ ہو جاتا ہے اور انسان فوت ہو جاتا ہے یہ روح كائنات كی ہر ذندہ شے میں تب تك موجود رہتی ہے جب تك كے خالق كائنات اُسے زندہ ركھنا چاہے۔
=== قرآن میں تذکرہ ===