"باب:مصر/Selected biography" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1:
[[File:Gamal Abdel Nasser (c. 1960s).jpg|right|180px|Portrait of Gamal Abdel Nasser]]
 
<big>'''[[جمال عبدالناصر]]'''</big> (پیدائش: [[15 جنوری]] [[1918ء]]، وفات: [[28 ستمبر]] [[1970ء]]) [[1954ء]] سے [[1970ء]] میں اپنی وفات تک [[مصر]] کے صدر رہے۔ وہ [[عرب]] قوم پرستی اور نو آبادیاتی نظام کے خلاف اپنی پالیسی کے باعث مشہور ہوئے۔ عرب قوم پرستی انہی کے نام پر ناصر ازم کہلاتی ہے۔ ناصر اب بھی عرب دنیا میں عربوں کی عظمت اور آزادی کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔