"22 فروری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=22|یماہ=2}}
== واقعات ==
* [[1821ء]] - [[ہسپانیہ]] نے مشرقی [[فلوریڈا]] کو [[امریکا|امریکا کی ریاستیں]] کوپانچ ملین [[ڈالر]] میں فروخت کیا <ref name="uc"/>
* [[1935ء]] - امریکی صدارتی محل [[وائٹ ہاؤس]] پر سے طیاروں کا گزرنا ممنوع قراردیا گیا <ref name="uc"/>
* [[1958ء]] - [[متحدہ عرب جمہوریہ]] کا قیام، [[مصر]] و [[سوریہ]] میں ریفرنڈم کے بعد مصری صدر [[جمال عبدالناصر]] اور سوری صدر [[شکری القوتلی]] کے درمیان معاہدے پر دستخط
* [[1968ء]] - [[مجیب الرحمان]] کو [[اگرٹلہ سازش]] کے مقدمے سے بر کر دیا گیا۔
* [[1980ء]] - [[افغانستان]] میں [[مارشل لا]] کا نفاذ <ref name="uc"/>
* [[1983ء]] - ہندوانتہا پسندوں نے [[آسام]] میں تین ہزار مسلمانوں کا قتل عام کیا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2946/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2008ء]] - [[کراچی اسٹاک ایکسچینح]] 14981 کی ریکارڈ حد پر بند۔