"نسل (انسانی زمرہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 8:
 
انسانی نسلوں کی ابتداء کے بارے میں یقینی طور پر کہنا مشکل ہے کہ یہ کیسے ہوئے۔ کروبر کے مطابق، "ہم یہ نتیجہ اخذ کرسکتے ہیں کہ انسانوں کو کم از کم لاکھوں سال لگے ہوں گے کہ ان میں نسلیں میں رونما ہوئی ہیں۔ کن عوامل نے ان میں تفریق کا کام کیا، زمین کے کس حصے ہر نسل نے اپنی خصوصیات کو اختیار کیا ہے،ان میں وہ مزید تقسیم کیسے ہوئی، ان کو جوڑنے والے کون سے عناصر تھے، اور کس طرح مختلف نسلوں کو مخلوط کیا گیا تھا، ان سب موضوعات کے جوابات نامکمل ہیں۔ "
 
==نسلوں کے فرق کے بنیادی وجوہ==
 
یہ ایک لازمی حقیقت ہے کہ جب کسی ریاست کے ماحول میں تبدیلی ہوتی ہے تو انسانی گروہوں اور دیگر حیاتیات کی جسمانی ساخت میں نئے فرق آتے گئے، جن کے نتیجے میں نسلیں ایک دوسرے سے علیحدہ ہو گئیں۔ بعض محققین کا خیال ہے کہ دنیا کی تین اہم نسلوں کو اصل میں دنیا کے متنوع
سے پہلے وجود میں آئیں۔ اس کے بعد دیگر نسلیں وجود میں آئیں۔ اس سے بھی تبدیلیاں رونما ہوتی گئیں۔
 
ایسی تبدیلیوں کے بنیادی اسباب یہ ہیں:
 
* آب و ہوا
* ہارمونز
* وراثیاتی تبدیلی
* نسلی مرکب