"نسل (انسانی زمرہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 21:
* نسلی مرکب
 
===آب و ہوا===
اس کا براہ راست اثر انسانی جلد کو نشانہ بناتا ہے. زیادہ گرم ممالک میں، جلد کا رنگ سیاہ ہو جاتا ہے، جیسا کہ [[نیگرو]]، [[نیگریٹو]] اور [[آسٹریلیائیڈ]] نسلیں موجود ہیں۔ انسانی جسم میں رسِ حیات (Germ plasm) بھی اثر انداز ہوتا ہے۔ یہ اثر مستقبل کی اولادوں میں بھی پیڑھی در پیڑھی چلا جاتا ہے۔ یہ جسم کی ظاہری بناوٹ کو متاثر کرتا ہے۔ آب و ہوا کا اثر انسانوں کے بالوں کی ساخت، آنکھوں کی بناوٹ، سر کی ہیئت اور جبڑوں کی شکل پر بھی صاف دکھائی پڑتا ہے۔
 
==مزید دیکھیے==