"پیڑھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

27 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
درستی
(نیا مضمون)
 
(درستی)
'''پیڑھی''' یا '''نسل''' کا اطلاق خاندان کے افراد یا کسی جگہ کی آبادی میں قریب کی عمر کے لوگوں پر ہوتا ہے۔ مثلًا کسی خاندان میں دادا، دادی اور ان کے رشتے دار جیساکہ دادی کے بھائی ایک پیڑھی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ اسی خاندان میں نسل معمر افراد کی اولادیں دوسری پیڑھی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ایضًا دوسری پیڑھی کی اولاد مل ایک اور پیڑھی یعنی تیسری پیڑھی کی نمائندگی کرتے ہیں۔
 
جگہوں اور مقامات کے معاملے میں مختلف وقت کے لوگوں کو ایک نسل یا پیڑھی کہا جاتا ہے۔ مثلًا بھارت کے شہر [[حیدرآباد، دکن]] کے لوگ جو [[1948ء]] سے پہلے سے تعلق رکھتے تھے، وہ ایک پیرھی کے ہیں، ان میں حیدرآباد کو الگ نوابی ریاست کے طور پر یاد تازہ رہتی ہے۔ [[1969ء]] سے پہلے کے لوگ تلنگانہ کی علیحدگی کی تحریک کے زور پکڑنے اور اس کے کچلے جانے کی گواہ پیڑھی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ جبکہ [[2012ء]] کے بعد پیدا ہونے والی پیڑھی ایک علیحدہ تلنگانہ ریاست ہی بھی آنکھیں کھولنے والی پیڑھی کی نمائندگی کرتے ہیں۔
 
==مزید دیکھیے==
35,061

ترامیم