"تاش" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
'''تاش''' درون خانہ کھیلوں کا ایک قدیمی مرقع ہے۔ مختلف اقوام اور تہذیبوں کے ہاں اس کی وضع، پتوں کی تعداد، اصول اور کھیلیں مختلف رہی ہیں۔ بین الاقوامی تاش باون باقاعدہ پتوں اور دوجوکر پر مشتمل ہے۔
==تاریخ==
تاش کی ابتدا [[چین]] میں ہوئی۔ بذریعہ [[مصر]] یہ[[ ترکی]] اور پھر [[یورپ]] پہنچا۔
==تاش کے پتے==
{{اس|تاش پتے}}
تاش کے 54 پتے ہوتے ہیں جو پانچ قسموں میں تقسیم ہوتے ہیں جن میں ایک قسم [[جوکر (تاش)|جوکر]] ہے جو دو پتے ہوتے ہین۔ باقی چار اقسام ہیں جن کے نام [[اینٹ (تاش)|اینٹ]] (<span style="color:red;"><big>♦</big></span>)، [[حکم (تاش)|حکم]] (♠)، [[پان (تاش)|پان]] (<span style="color:red;"><big>♥</big></span>) اور [[چڑیا (تاش)|چڑیا]] (♣) ہیں۔ ان چار قسم پتوں کے خاص نشان ہوتے ہیں اور ہر قسم کی تعداد 13 ہوتی ہے۔
== اقسام ==
تاش کے کھیل کی بیشمار اقسام ہیں۔ ان میں [[برج (تاش)|برج]]، [[رنگ]]، [[سویپ]]، [[تیسر چوسر|رمی]] اور [[کڑونج]] شامل ہیں۔
== مزید دیکھیے ==
|