"داتا دربار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ تصویر
سطر 2:
'''داتا دربار''' [[لاہور]]، [[پاکستان]] کا بہت مشہور دربار یا مزار ہے جو تقریباً ایک ہزار سال سے موجود ہے۔ یہ سید علی بن عثمان الجلابی الھجویری الغزنوی ( [[سید علی ہجویری]] المعروف [[داتا گنج بخش]]) کا مزار ہے۔ اس مزار کو [[لاہور]] کی ایک پہچان سمجھا جاتا ہے۔ [[جامعہ ہجویریہ]] جو ایک مسجد و مدرسہ ہے، اسی مزار کے ساتھ منسلک ہے۔ جتنی بڑی تعداد میں نمازی اس مسجد میں باقاعدہ نماز ادا کرتے ہیں، پوری دنیا کی (حرمین شریفین کے بعد) مسجدوں میں نمازیوں کی تعداد کے حوالے سے اول فہرست میں رکھا جا سکتا ہے۔
 
[[داتا دربار مسجد]] ابو الحسن علی ابن عثمان امام جلابی هجویری غزنوی یا ابوالقاسم حسن علی هجویری (عربی : علی بن عثمان الجلابی الهجویری الغزنوی) (کبھی کبھی هجویری ہجے)، داتا گنج بخش(فارسی / اردو : داتا گنج بخش) یا داتا صاحب کے نام سے بھی مشہور ہیں، گیارہویں صدی کے دوران میں ایک فارسی صوفی اور عالم تھے۔ انہوں نے کافی حد تک اسلام کے جنوبی ایشیا میں پھیلنے میں اہم کردار ادا کیا۔ آپ غزنوی عہد ([[990ء]]) کے ابتدائی ایام میں [[غزنی]] ([[افغانستان]]) میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ کی سب سے مشہور کتاب [[کشف المحجوب]] ہے۔ آپ نے حصول علم کی لئےلیے بہت سے ممالک کا سفر کیا۔ آپ اپنی عمر کی آخری حصے میں لاہور تشریف لائے اور اسلام کی اشاعت کا کام کیا۔ آپ کے ہاتھوں بیشمار لوگ مسلمان ہوئے۔ آپ نے [[1077ء]] میں لاہور (پنجاب، پاکستان) میں ہی وفات پائی۔
{{wide image|Hazrat Ali Hijwary Shrine.JPG|1000px|align-cap=center|مزار روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں عقیدت مندوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔}}
آپ کا مزار لاہور میں آج بھی زائرین کے لئےلیے انوار و تجلیات کا مرکز ہے اور بہت سے لوگ آپ کے وسیلہ سے اللهاللہ کا قرب اور اللهاللہ سے اپنی مشکلات کا حل پاتے ہیں۔
 
== مجموعہ تصاویر ==
آپ کا مزار لاہور میں آج بھی زائرین کے لئے انوار و تجلیات کا مرکز ہے اور بہت سے لوگ آپ کے وسیلہ سے الله کا قرب اور الله سے اپنی مشکلات کا حل پاتے ہیں۔
 
==مجموعہ تصاویر==
<gallery>
Image:data_durbar_data durbar (7).JPG |داتا دربار
Image:data_durbar_data durbar (2).JPG |مزار کا ایک منظر
Image:data_durbar_data durbar (8).JPG |مزار کی چھت
Image:data_durbar_data durbar (6).JPG |عقیدت مند
Image:data_durbar_data durbar (4).JPG |حاضرین داتا دربار
Image:data_durbar_data durbar (9).JPG |جامع ہجویریہ کا ایک منظر
Image:data_durbar_data durbar (1).JPG |جامع ہجویریہ کا ایک منظر
Image:data_durbar_data durbar (3).JPG |جامع ہجویریہ کا ایک منظر
Image:data_durbar_data durbar (10).JPG |جامع ہجویریہ کا مینار
Image:data_durbar_data durbar (5).JPG |مینار کا ایک منظر
</gallery>
 
سطر 23:
[[فہرست مزارات و مقابر، پاکستان]]
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.dataganjbakhsh.com/ داتار دربار کا موقع جال]
* [http://www.dataganjbakhsh.com/داتا گنج بخش]
سطر 29:
* [http://www.columbia.edu/itc/mealac/pritchett/00routesdata/1000_1099/ghaznavids/dataganj/dataganj.html داتا دربار کی تصاویر]
* [http://www.bonner-design.com/projects/data_darbar.htm دربار کی تعمیر کے بارے میں معلومات]
 
 
* [https://www.youtube.com/watch?v=yx63ZrTTHL4 داتا گنج بخش]