"باپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

45 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
(اضافہ سانچہ/سانچہ جات)
[[تصویر:Panjabi_father_and_son.jpg|thumb|ایک بچہ اپنے باپ کے ہمراہ]]
انسانی [[نسل]] کو آگے بڑھانے کے لئےلیے [[عورت]] اور [[مرد]] کا [[جماع]]|[[جنسی]] [[اختلاط]] لازمی ہے۔ معاشرے میں اس قسم کے اختلاط کی [[قانونی شکل]] کو [[شادی]] کا [[نام]] دیا جاتا ہے، جس کی اجازت اور ذکر تقریبا{{دوزبر}} تمام [[مذاہب]] میں موجود ہے۔ اس [[ملاپ]] کے نتیجے میں [[عمل تولید]] مکمل ہوتا ہے اور ہونے والے بچے کے لئےلیے وہ مرد اور عورت، بچے کے [[حیاتیات|حیاتیاتی]] اور معاشرتی [[باپ]] اور [[ماں]] کہلاتے ہیں۔ ماں باپ کے جوڑے کو [[والدین]] بھی کہا جاتا ہے۔
باپ کو [[عربی زبان|عربی]] [[لسان|زبان]] میں اب کہتے ہیں‌، یہ لفظ [[قرآن|قرآن مجید]] میں مختلف [[اعراب]] کے ساتھ 119 مرتبہ آیا ہے ، اب کی جمع آباء‌ہے اور یہ [[قرآن مجید]] میں‌64 مرتبہ آئی ہے ، اب کے حقیقی [[معنی]] '''والد''' ہے لیکن [[مجازی]] طور پر اسے بھی اب کہہ دیتے ہیں‌جو کسی شے کی [[ایجاد]] ، [[ظہور]] ، [[اصلاح‌]]کا [[سبب]] بنے (‌المفردات )
مصلح‌ ([[حضور صلی اللہ علیہ وسلم]] کو ابوہ کہتے ہیں )
ابومرۃ ( [[ابلیس|شیطان]])<br />
ابو جہل (مکہ کا مشرک)<br />
(‌المنجد صفحہ 46 )
{{رشتے}}
{{CommonscatCommons category|Fathers}}
{{انسانی جنسیات نامکمل}}
 
[[زمرہ:پدریت]]