"میکے میں سکونت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
اضافہ
سطر 1:
[[انسانیات]] میں '''میکے میں سکونت'''، '''مادرمقامیت''' یا '''مادرمقامی رہائش''' ([[انگریزی]]: '''matrilocal residence'''، '''matrilocality'''، '''uxorilocal residence''' یا '''uxorilocality''') ایک ایسے [[سماجی نظام]] کو کہتے ہیں جس میں شادی شدہ جوڑا بیوی کے ماں باپ کے ساتھ یا ان کے نزدیک رہتا ہے۔ اس طرح سے [[ماں]] کی زنانہ اولاد ماں ہی کے گھر میں یا اس کے قریب رہتی ہے، جس سے ایک [[کنبہ|بڑے کنبے]]-جیسے خاندان وجود میں آتے ہیں، جن میں تین یا چار [[پیڑھی|پیڑھیاں]] ایک ہی جگہ رہتی ہیں۔
 
== تعریف ==
اکثر ملاقاتی [[شادی|شادیاں]] زیر عمل ہوتی ہیں، جس کا مطلب یہ ہوتا [[شوہر]] اور [[بیوی]] الگ الگ خاندانوں میں قیام پزیر ہوتے ہیں۔ یہ لوگ ایک دوسرے سے صرف خالی اوقات میں ملتے ہیں۔ ان شادیوں سے پیدا ہونے والی [[اولاد]] ماں کی توسیع شدہ [[مادرانہ نسب|مادرانہ نسبی]] کنبے کی جانب سے ہوتی ہے۔ ایک باپ کا اپنی ہی اولاد کی پرورش میں کوئی خاص کردار نہیں ہوتا؛ حالانکہ وہ بھانجیوں اور بھتیجیوں کی پرورش میں سیدھے حصے داری ادا کرتا ہے۔ اس کے نتیجے میں جائداد کی [[وراثت|منتقلی]] پیڑھی در پیڑھی ہوتی ہے، اور من حیث الجموع غیرمنقسم رہتی ہے۔
 
==مزید دیکھیے==
*
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
==بیرونی روابط==
*
 
 
{{انسانی جنسیات نامکمل}}