"ظاہریت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 1:
ظاہری یا ظاہریہ ایک فرقہ ہے جسے امام داؤد الظاہری کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے اور اسی نام کی نسبت سے انہیں داؤدی بھی کہا جاتا تها.اس فرقے کا آغاز 9 ویں صدی عیسویں میں امام داؤد نامی ایک شخص سے ہوا تھا.اس فرقہ کے ماننے والوں کو اکثر [[اہل حدیث]],[[سلفی تحریک]],[[سلفی]],اھل الروایت,اصحاب الحدیث,محمدی,[[موحد]],موحدین,مواحد,اثری,[[وھابیوہابی تحریک]],نجدی,[[وهابیوہابی]],وہابیہ اور [[غیر مقلد]] سے بهی منسوب کیا جاتا ہے کیونکہ انکے عقائد ایک دوسرے سے بہت ملتے جلتے ہیں.امام [[امام بخاری]] کو بھی ظاہری فرقہ سے منسوب کیا جاتا ہے.علامه [[ابن حزم]] الظاہری الاندلسی اس فرقہ کے اب تک کے سب سے بڑے عالم سمجھے جاتے ہیں. ظاہریت الموحد,خلافت [[خلافت قرطبہ]] اور الموراود سلطنتوں کا سرکاری مذہب ره چکا ہے.آجکل کے اہل حدیث اور سلفی علماء خود کو اسی تحریک سے منسلک کرتے ہیں.علامہ [[ناصرالدینناصر البانی]] بهی خود کو اس مکتبہ فکر سے منسلک بیان کرتے تھے.
لفظ ظاہر باطن کا متضاد ہے.