"ظاہریت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م ویکائی |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ) |
||
سطر 1:
'''ظاہری''' یا '''ظاہریہ''' ایک فرقہ ہے جسے '''امام داؤد الظاہری''' کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے اور اسی نام کی نسبت سے انہیں '''داؤدی''' بھی کہا جاتا
لفظ ظاہر باطن کا متضاد ہے. '''ظاہریت''' ظاہر ہونے کو بتاتی ہے۔ فقہی [[اصطلاح]] میں ظاہریت سے مراد فرقہ ظاہریہ کا [[مذہب]] یا عقیدہ ہے۔ اور فرقہ ظاہریہ وہ ہے جو [[قرآن]] اور [[حدیث]] کے ظاہر پر عمل کرتے ہیں اور [[تقلید]] کے منکر ہیں بلکہ [[تقلید]] کو [[شرک]] سمجھتے اور مخالفین یعنی [[مقلدین]] کے نزدیک یہ لوگ [[ائمہ اربعہ]] پر تنقید اور ان کی توہین کرتے ہیں۔ اسی طرح یہ لوگ [[اجماع]] اور [[قیاس]] کے بھی منکر ہیں۔ اسکو ماننے والے شرعی مسائل میں قیاس سے حکم اجتہادی نکالنے سے انکار کرتے ہیں۔<ref>[http://www.itdunya.com/showthread.php?6349-**-%26%231575%3B%26%231587%3B%26%231604%3B%26%231575%3B%26%231605%3B-%26%231605%3B%26%231740%3B%26%231722%3B-%26%231605%3B%26%231582%3B%26%231578%3B%26%231604%3B%26%231601%3B-%26%231601%3B%26%231585%3B%26%231602%3B%26%231746%3B-%26%231576%3B%26%231606%3B%26%231606%3B%26%231746%3B-%26%231705%3B%26%231746%3B-%26%231575%3B%26%231587%3B%26%231576%3B%26%231575%3B%26%231576%3B-*** اسلام میں مختلف فرقے بننے کے اسباب] </ref>▼
▲یہ ماننے والے شرعی مسائل میں قیاس سے حکم اجتہادی نکالنے سے انکار کرتے ہیں۔<ref>[http://www.itdunya.com/showthread.php?6349-**-%26%231575%3B%26%231587%3B%26%231604%3B%26%231575%3B%26%231605%3B-%26%231605%3B%26%231740%3B%26%231722%3B-%26%231605%3B%26%231582%3B%26%231578%3B%26%231604%3B%26%231601%3B-%26%231601%3B%26%231585%3B%26%231602%3B%26%231746%3B-%26%231576%3B%26%231606%3B%26%231606%3B%26%231746%3B-%26%231705%3B%26%231746%3B-%26%231575%3B%26%231587%3B%26%231576%3B%26%231575%3B%26%231576%3B-*** اسلام میں مختلف فرقے بننے کے اسباب]</ref>
== حوالہ جات ==
|