"ظاہریت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا, درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
درستی املا, درستی قواعد, Added links
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 1:
'''ظاہری''' یا '''الظاہریہ''' ایک فرقہ ہے جسے '''امام داؤد الظاہری''' کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے اور اسی نام کی نسبت سے انہیں '''داؤدی''' بھی کہا جاتا تها.امام داؤد کو داؤد اصفحانی بھی کہا جاتا تھا کیونک وه اصفحان سے تعلق رکھتے تھے.امام داؤد الظاھری نے کبھی کسی گروه,تحریک یا جماعت کی بنیاد نهیں رکھی اور نہ ہی ان کے ماننے والوں نے اپنے آپ کو کبھی داؤدی یا ظاھری کہلوایا.لوگ انکے عقائد کی وجہ سے انہیں اور انکے ماننے والوں کو داؤدی اور ظاھری کے نام سے منسوب کرنے لگ گۓ تھے.اس [[فرقہ]] کا آغاز 9 ویں صدی عیسویں میں '''امام داؤد''' نامی ایک شخص سے ہوا تھا.اس فرقہ کے ماننے والوں کو اکثر [[اہل حدیث]],[[سلفی تحریک]],[[سلفی]],محمدی,[[موحد]],موحدین,مواحد,اثری,[[وہابی تحریک]],نجدی,وہابی,وہابیہ,اہل روایت,اصحاب الحدیث اور [[غیر مقلد]] سے بهی منسوب کیا جاتا ہے کیونکہ انکے عقائد ایک دوسرے سے بہت ملتے جلتے ہیں.اس فرقہ کو ماننے والے[[امام بخاری]] کو بھی '''ظاہری''' فرقہ سے منسوب کرتے ہیں.علامه [[ابن حزم]] الظاہری الاندلسی اس فرقہ کے اب تک کے سب سے بڑے عالم سمجھے جاتے ہیں. ظاہریت '''الموحد''', [[خلافت قرطبہ]] اور '''الموراود''' سلطنتوں کا سرکاری مذہب ره چکا ہے.آجکل کے [[اہل حدیث]] اور [[سلفی]] علماء خود کو اسی تحریک سے منسلک کرتے ہیں.علامہ '''ناصر البانی''' بهی خود کو اس مکتبہ فکر سے منسلک بیان کرتے تھے.[[امان پیغام]] جو [[اردن]] کے بادشاه [[عبدالله دوم]] کی زیر سربراهی میں وجود میں آیا اس میں ظاھری [[مذھب]] کو باقاعده طور پر شامل کیا گیا هے اور اسے [[اهل السنه والجماعه]] کا پانچواں [[فقھی]] [[مذهب]] تسلیم کیا گیا هے.[[سوڈان]] کے صدر نے بھی اسے [[سنی]] [[اسلام]] کا پانچواں [[فقهی]] [[مذهب]] کی حیثیت سے قبول کیا هے.
لفظ ظاہر باطن کا متضاد ہے. '''ظاہریت''' ظاہر ہونے کو بتاتی ہے۔ فقہی [[اصطلاح]] میں ظاہریت سے مراد فرقہ ظاہریہ کا [[مذہب]] یا عقیدہ ہے۔ اور فرقہ ظاہریہ وہ ہے جو [[قرآن]] اور [[حدیث]] کے ظاہر پر عمل کرتے ہیں اور [[تقلید]] کے منکر ہیں بلکہ [[تقلید]] کو [[شرک]] سمجھتے اور مخالفین یعنی [[مقلدین]] کے نزدیک یہ لوگ [[ائمہ اربعہ]] پر تنقید اور ان کی توہین کرتے ہیں۔ اسی طرح یہ لوگ [[اجماع]] اور [[قیاس]] کے بھی منکر ہیں۔ اسکو ماننے والے شرعی مسائل میں قیاس سے حکم اجتہادی نکالنے سے انکار کرتے ہیں۔<ref>[http://www.itdunya.com/showthread.php?6349-**-%26%231575%3B%26%231587%3B%26%231604%3B%26%231575%3B%26%231605%3B-%26%231605%3B%26%231740%3B%26%231722%3B-%26%231605%3B%26%231582%3B%26%231578%3B%26%231604%3B%26%231601%3B-%26%231601%3B%26%231585%3B%26%231602%3B%26%231746%3B-%26%231576%3B%26%231606%3B%26%231606%3B%26%231746%3B-%26%231705%3B%26%231746%3B-%26%231575%3B%26%231587%3B%26%231576%3B%26%231575%3B%26%231576%3B-*** اسلام میں مختلف فرقے بننے کے اسباب] </ref>