"اصول متکلمین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:50، 28 ستمبر 2017ء

علم الکلام یا اصول متکلمین (انگریزی: Scholasticism) ایک الٰہیاتی، دینیاتی اور فلسفیانہ نظامِ تعلیم جو قرون وسطیٰ میں غالب حیثیت رکھتا تھا، جس کی بنیاد کلیسیائی بزرگوں کے فرمودات اور ارسطو اور اُس کے شارِحِین کی کتابوں پر تھی اور طریق تعلیم خاصا رسمی تھا۔[1]

حوالہ جات

  1. ادارۂ فروغِ قومی زبان آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت