"حسد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
حسد کی تعریف
سطر 1:
{{قریبی رشتے}}
جس مستحق شخص کے پاس نعمت ہو اس سے نعمت کے زوال کو '''حسد''' کہتے ہیں۔<ref>[[المفردات فی غریب القرآن]] جلد 10 ، علامہ [[راغب اصفہانی]] ص118، مطبوعہ المکتبۃ المرتضویہ، [[ایران]]، 1342ھ</ref>
 
دوسرے کی اچھی قسمت کی وجہ سے پہنچے والی تکلیف کو '''حسد''' کہتے ہیں۔<ref>https://www.easyustaad.com/life/ethics/hasad-kya-hai-envy-and-jealousy/</ref>
 
صاحب نعمت کے پاس نعمت دیکھ کر یہ تمنا کرنا کہ اس کے پاس یہ نعمت رہے اور ہمیں بھی اس کی مثل مل جائے یہ '''رشک''' ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/حسد»