"ڈپٹی نذیر احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 2:
| پس_منظر = ناول_نگار، مترجم
| نام = ڈپٹی نذیر احمد
| عکس = Deputy-Nazir-Ahmad.JPEG
| عکس_بیان =
| پیدائش_نام = مولوی نذیر احمد
| عرف =
| قلمی_نام =
سطر 23:
}}
 
'''مولوی نذیر احمد''' (پیدائش: 1836ء یا 6 دسمبر 1831ء<ref>کتاب: راہ گلزار اردو برائے گیارہویں جماعت، مصنف: [[پروفیسر]] [[محمد نیاز صدیقی]] اور [[سید مشاہد علی]]، [[احمد اکیڈمی]]، ص-۲۷۱ 271</ref>، وفات: ۳3 مئی ۱۹۱۲ء1912ء)<ref>{{cite web |url= http://www.bio-bibliography.com/authors/view/5670|title= ڈپٹی نذیر احمد ~ Bio-Bibliograpy|accessdate=24 ستمبر، 2015}}</ref> ضلع [[بجنور]] کی تحصیل [[نگینہ]] کے ایک گاؤں [[ریہر]] میں پیدا ہوئے۔ ایک مشہور بزرگ [[شاہ عبدالغفور اعظم پوری]] کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے، لیکن آپ کے والد [[مولوی سعادت علی]] غریب آدمی تھے اور [[یو پی]] کے ضلع [[بجنور]] کے رہنے والے تھے۔
 
== تعلیم ==
سطر 37:
مولوی نذیر احمد نے اپنی زندگی کا آغاز ایک مدرس کی حیثیت سے کیا لیکن خداداد ذہانت اور انتھک کوششوں سے جلد ہی ترقی کرکے ڈپٹی انسپکٹر مدراس مقرر ہوئے۔ مولوی صاحب نے [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں بھی خاصی استعداد پیدا کر لی اور انڈین پینل کوڈ کا ترجمہ ([[تعزیرات ہند]]) کے نام سے کیا جو سرکاری حلقوں میں بہت مقبول ہوا اور آج تک استعمال ہوتا ہے۔ اس کے صلے میں آپ کو تحصیلدار مقرر کیا گیا۔ پھر ڈپٹی کلکٹر ہوگئے۔ نظام دکن نے ان کی شہرت سن کر ان کی خدمات ریاست میں منتقل کرا لیں جہاں انہیں آٹھ سو روپے ماہوار پر افسر بندوبست مقرر کیا گیا۔
 
ملازمت سے سبکدوش ہونے کے بعد مولوی صاحب نے اپنی زندگی تصنیف و تالف میں گزاری۔ اس علمی و ادبی میدان میں بھی حکومت نے انہیں ۱۸۹۷ء1897ء '''شمس العلماء''' کا خطاب دیا اور ۱۹۰۲ء1902ء میں [[ایڈنبرا یونیورسٹی]] نے ایل ایل ڈی کی اعزازی ڈگری دی۔ ۱۹۱۰ء1910ء میں [[جامعۂ پنجاب|پنجاب یونیورسٹی]] نے ڈی۔او۔ایل کی ڈگری عطا کی۔آپ کا انتقال ۳3 مئی ۱۹۱۲ء1912ء میں ہوا۔ آپ اردو کے پہلے ناول نگار تسلیم کیے جائے ہیں۔
 
== تصانیف ==
{{ڈپٹی نذیر احمد}}
 
* [[مراۃ العروس]]
* [[توبۃ النصوح|توبتہ النصوح]]
سطر 52:
 
== تراجم ==
 
آپ کی ترجمہ کی ہوئی کتابوں کے نام مندرجہ ذیل ہیں:
 
* [[ترجمہ قرآن مجید]]
* [[تعزیرات ہند]] (انڈین پینل کوڈ)
سطر 61 ⟵ 59:
* [[سموات]] 1876ء
 
== حوالہ جات ==
 
== {{حوالہ ==جات}}
 
<references/>
 
== بیرونی روابط ==
سطر 84 ⟵ 80:
[[زمرہ:مسلم مصنفین]]
[[زمرہ:دہلی کی شخصیات]]
 
[[زمرہ:انیسویں صدی کے ہندوستانی ناول نگار]]
[[زمرہ:ضلع بجنور کی شخصیات]]