"یقین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کامیابی میں یقین کا کردار
کامیابی میں یقین کا کردار
سطر 2:
 
== '''کامیابی میں یقین کا کردار''' ==
[https://www.easyustaad.com/life/success/kamyabi-aur-nakami-mein-yakeen-ka-kirdar/ پہلا انعام '''ذہین''' کو نہیں بلکہ '''یقین''' کو ملتا ہے۔اس لیے ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی ذات اقدس پر پورا یقین رکھیں۔کیونکہ ہر اچھے کام میں اللہ تعالیٰ کی مدد شامل ہوتی ہے۔]
 
[https://www.easyustaad.com/life/success/kamyabi-aur-nakami-mein-yakeen-ka-kirdar/ اس لیے یقین کامل بنا لیں کہ اللہ تعالیٰ کی مدد سے آپ ہر چیز کر سکتے ہیں۔ ہر مقصد میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں آپ جو کچھ کر رہے ہیں اگر آپ کو اس میں ناکام ہونے کا ذرہ سا بھی شک ہے۔ تو وہ کام نہ کریں ۔کیونکہ آپ ناکام ہو جائیں گے۔]
 
[https://www.easyustaad.com/life/success/kamyabi-aur-nakami-mein-yakeen-ka-kirdar/ آپ جس چیز کی توقع کرتے ہیں وہی حاصل کرتے ہیں۔ اگر آپ معجزے کی توقع کریں گے تو آپ کا دماغ اس معجزے کے لیے کام کرنا  شروع کر دے گا اور آپ وہ معجزہ کر دکھائیں گے۔]
 
[https://www.easyustaad.com/life/success/kamyabi-aur-nakami-mein-yakeen-ka-kirdar/ کامیابی کے لیے اونچے خواب اور سخت محنت کے علاوہ آپ کو کامیابی کی توقع بھی ہونی چاہیے۔ توقع کو حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کو اپنی صلاحیتوں پر،اپنی  خواہشات پر اور اپنی کامیابی پرمکمل  یقین ہو۔]
 
[https://www.easyustaad.com/life/success/kamyabi-aur-nakami-mein-yakeen-ka-kirdar/ یہ دنیا صرف ان لوگوں کے لیے بنی ہے۔ جن کو خود پر اعتماد ہوتا ہے جب آپ کو یقین ہو کہ '''آپ کر سکتے ہیں'''، تو '''کیسے''' خودبخود ظاہر ہو جاتا ہے۔اس دنیا میں کوئی بھی چیز ناممکن نہیں ہے۔ صرف آپ کو اس کے حصول کامکمل  یقین ہونا چاہیے۔]<ref group="کامیابی میں یقین کا کردار">https://www.easyustaad.com/life/success/kamyabi-aur-nakami-mein-yakeen-ka-kirdar/</ref>
 
[[زمرہ:اعتقاد]]