"یقین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کامیابی میں یقین کا کردار
سطر 1:
'''یقین''' کا مطلب [[اللہ]] کی ذات پر مکمل بھروسا اور اطمینان ہے۔کوئی بھی شخص خواہ وہ کسی بھی [[مذہب]] کا ہو اس کا اپنے معبود پر یقین ہی اس کےمذہب کو زندگی بخشتاہے۔ دینِ اسلام کے ماننے والے اللہ کی ذات پر یقین رکھتے ہیں۔[[کائنات]] کی تخلیق سے لے کر اس کے اندر ہر ہر چیز کو پیداکرنےوالا،ہر ہر چیز کوعلم،زندگی اورموت دینے والا صرف ایک ہی ہے اور وہ اللہ سبخانہ کی ذات ہے۔ہماری زندگی کا نظام وہی چلا رہا ہے، اسی نے زندگی گزارنے کے اپنی کتاب([[قرآن مجید]]) نازل کی۔اپنے نبی علیہ السلام بھیجے۔ اگر انسان مظاہرِقدرت پر غور کرئے تو کوئی چیز بےفائدہ نہیں اورنہ ہی کوئی چیز خود بخود وجود میں آسکتی ہے اور نہ کسی کو فائدہ دے سکتی ہے۔یہی وہ غور ہے جو انسان کو اللہ کی پہچان کراتا ہےپھر انسان کی یہ پہچان یقین میں بدلتی ہے اس طرح اسکی مذہبی زندگی آگے کو بڑھتی ہے۔
 
== '''کامیابی میں یقین کا کردار'''<ref group="کامیابی میں یقین کا کردار">https://www.easyustaad.com/life/success/kamyabi-aur-nakami-mein-yakeen-ka-kirdar/</ref> ==
پہلا انعام '''ذہین''' کو نہیں بلکہ '''یقین''' کو ملتا ہے۔اس لیے ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی ذات اقدس پر پورا یقین رکھیں۔کیونکہ ہر اچھے کام میں اللہ تعالیٰ کی مدد شامل ہوتی ہے۔
 
سطر 10:
کامیابی کے لیے اونچے خواب اور سخت محنت کے علاوہ آپ کو کامیابی کی توقع بھی ہونی چاہیے۔ توقع کو حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کو اپنی صلاحیتوں پر،اپنی  خواہشات پر اور اپنی کامیابی پرمکمل  یقین ہو۔
 
یہ دنیا صرف ان لوگوں کے لیے بنی ہے۔ جن کو خود پر اعتماد ہوتا ہے جب آپ کو یقین ہو کہ '''آپ کر سکتے ہیں'''، تو '''کیسے''' خودبخود ظاہر ہو جاتا ہے۔اس دنیا میں کوئی بھی چیز ناممکن نہیں ہے۔ صرف آپ کو اس کے حصول کامکمل  یقین ہونا چاہیے۔<ref group="کامیابی میں یقین کا کردار">https://www.easyustaad.com/life/success/kamyabi-aur-nakami-mein-yakeen-ka-kirdar/</ref>
 
[[زمرہ:اعتقاد]]