"یقین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
کامیابی کے لیے اونچے خواب اور سخت محنت کے علاوہ آپ کو کامیابی کی توقع بھی ہونی چاہیے۔ توقع کو حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کو اپنی صلاحیتوں پر،اپنی  خواہشات پر اور اپنی کامیابی پرمکمل  یقین ہو۔
 
یہ دنیا صرف ان لوگوں کے لیے بنی ہے۔ جن کو خود پر اعتماد ہوتا ہے جب آپ کو یقین ہو کہ '''آپ کر سکتے ہیں'''، تو '''کیسے''' خودبخود ظاہر ہو جاتا ہے۔اس دنیا میں کوئی بھی چیز ناممکن نہیں ہے۔ صرف آپ کو اس کے حصول کامکمل  یقین ہونا چاہیے۔<ref>کامیابی میں یقین کا کردار</ref>
[https://www.easyustaad.com/life/success/kamyabi-aur-nakami-mein-yakeen-ka-kirdar/]
 
[[زمرہ:اعتقاد]]