"ہشت پہلو راستہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
دُرستی
م (دُرستی)
م (دُرستی)
 
== سمیک سنکلب: مناسب ارادہ ==
اس سے مراد یہ ہے کہ انسان اپنے اندر ایسے خیالات اور جذبات پیدا کرے جو اخلاقی برائیوں مثلاً غصہ، نفرت، لذت پرستی، خود غرضی اور تشدد کی نفی کرتے ہوں۔ مناسب ارادہ کا حامل شخص تمام مخلوقات کے لیے ہمدردی، ایثار اور محبت کا رویہ اپناتا ہے۔<ref name ="بھکشو بودھی"/> بدھ مت کے درجہ ذیل اصول اسی نظریہ کی توسیع کرتے ہیں:
#میترا: محبت
#کرنا: ہمدردی