"ہشت پہلو راستہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
اضافہ مواد
م (دُرستی)
م (اضافہ مواد)
{{بدھ مت}}
'''ہشت پہلو راستہ''' یا '''اشٹانگ مارگ''' وہ آٹھ اصول ہیں جن سے یہ متشکل ہے۔ اشٹانگ مارگ کے یہ اصول نظریاتی کم اور عملی زیادہ ہیں اور یہی ان کا تخصیصی پہلو ہے۔ بدھی افکار کے مطابق نجات کے ضامن ہشت پہلو راستے کے آٹھ ارکان مندرجہ ذیل ہیں: