"اشوک اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م دُرستی
سطر 1:
{{Infobox royalty
|title = [[چکرورتی]]<ref name="Fogelin2015">{{cite book|author=Lars Fogelin|title=An Archaeological History of Indian Buddhism|url=https://books.google.com/books?id=yPZzBgAAQBAJ&pg=PA81|date=1 Aprilاپریل 2015|publisher=Oxford University Press|isbn=978-0-19-994823-9|pages=81–}}</ref><ref name="Kleiner2015">{{cite book|author=Fred Kleiner|title=Gardner’s Art through the Ages: A Global History|url=https://books.google.com/books?id=q4bCBAAAQBAJ&pg=PT474|date=1 Januaryجنوری 2015|publisher=Cengage Learning|isbn=978-1-305-54484-0|pages=474–}}</ref>
|image =Ashoka2.jpg
|caption =اشوکِ اعظم کی ایک تصویر
سطر 6:
|reign = {{circa|268|232 ق م}}{{sfn|Upinder Singh|2008|p=331}}
|coronation = 268 ق م{{sfn|Upinder Singh|2008|p=331}}
|predecessor = [[بندوسارابندوسار]]
|successor = [[دشرتھ موریہ|دشرتھ]]
|othertitles= '''دیونام پریا'''، '''پریا درشن'''
|spousespouses={{unbulleted list|[[اسندھی مترا]]
|spouses={{unbulleted list|[[دیوی (زوجہ اشوک)|دیوی]]
|spouse-type=Consort
|spouses={{unbulleted list|[[دیوی (زوجہ اشوک)|دیوی]]
|[[کوروکی]]
|[[رانی پدماوتی|پدماوتی]]
|[[تشیارکشا]]}}
|issue={{unbulleted list|[[مہندر موریہ|مہندرامہندر]]
|[[سنگھامترا]]
|[[تیوالاتیوال]]
|[[کنالاکنال]]
|[[چارومتی]]}}
|spouses-type =بیویاں
سطر 26 ⟵ 25:
|birth_date = 304 ق م
|birth_place = [[پاٹلی پوترا]]، [[پٹنہ]]
|religion = <!-- Do not add anything here. (See talk.) The reader can read about Ashoka's religion in the main article. ! -->
|death_date = 232 ق م (بہ عمر 72)
|death_place = [[پاٹلی پوترا]]، [[پٹنہ]]
}}
[[File:Indian_relief_from_AmaravatiIndian relief from Amaravati,_Guntur Guntur._Preserved_in_Guimet_Museum Preserved in Guimet Museum.jpg|thumb|آندھرا پردیش کے امراوتی میں واقع اشوک کا ایک مجسمہ (پہلی صدی عیسوی)]]
 
'''اشوک''' [[سلطنت موریہ ]] کا تیسرا شہنشاہ گزرا۔ وہ [[سلطنت مگدھ]] (جنوبی بہار۔ بھارت) کا راجا [[چندر گپت موریا]] کا پوتا ہے۔ اشوک 272 ق ۔ م میں گدّی پر بیٹھا۔ اُس نے چندر گُپت سے بھی زیادہ شہرت پائی۔ اُس کو اکثر اشوکِ اعظم کہا جاتا ہے کیونکہ اپنے عہد کا سب سے بڑا اور طاقتور راجہ تھا۔کہا جاتا ہے کہ اشوک نے اپنے ایک بھائی کو چھوڑ کر 99 بھائیوں کو قتل کر دیا۔ جوانی میں اشوک لڑائی کا بڑا مرد تھا۔وہ کہا کرتا تھا کہ کلِنگ (اُڑیسا) کو فتح کر کے اپنی سلطنت میں شامِل کر لوں گا۔ چنانچہ تین سال لڑا اور [[کلنگ]] کو فتح کر لیا۔ کہتے ہیں کہ اس جنگ میں ہزاروں لاکھوں کا خون ہوتا ہوا دیکھ کر اشوک کے دل میں ایسا رحم آیا کہ یک بیک طبیعت بالکل بدل گئی کہنے لگا کہ اب میں بدھ کی تعلیم پر چلوں گا اور کبھی کسی سے لڑائی نہ کروں گا۔ بدھ مت کو اپنے تمام راج کا مذہب قرار دیا اور اپنا نام پر یاد رشی یا حبیب خدا رکھا۔ اس کا ایک بیٹا بھکشو اور بیٹی بھکشنی ہوگئی۔ اس نے دونوں کو سیلون )سنگلدیب( بھیجا کہ وہاں بدھ مت کی تبلیغ کریں۔ اب دوسری مجلس کو منعقد ہوئے سوا سو سال سے زیادہ ہوگئے تھے اور بدھ مت میں کئی قسم کی تبدیلیاں نمایاں ہونے لگی تھیں۔ ان کی تحقیق کے لیے 242 ؁ ق ۔ م میں اشوک نے اس مذہب کے ایک ہزار بزرگوں اور عالموں کی تیسری بڑی مجلس منعقد کی۔ مراد یہ تھی کہ بدھ مت کی تعلیم بعد کی بدعتوں اور آمیزشوں سے پاک ہو کر اپنے بانی کی اصلی تعلیم کے مطابق ہو جائے۔ پاٹلی پتر میں یہ مجلس منعقد ہوئی۔ بدھ مت کی تمام حکایتیں اور روایتیں پالی زبانی میں لکھ لی گئیں۔ کچھ اوپر دو ہزار برس سے بدھ مت کے جو شاستر جنوبی ایشیا میں جاری ہیں۔ وہ اسی مجلس کے مرتب کیے ہوئے ہیں، بدھ دھرم کی تبلیغ کے لیے اشوک نے کشمیر، قندھار، تبت، برہما، دکن اور سیلون (سنگلدیپ) میں بھکشو روانہ کئے۔
 
اشوک نے 14 احکام جاری کئے اور جابجا سارے ہند میں پتھر کی لاٹھوں پر کندہ کرا دئیے۔ ان میں سے کئی آج تک موجود ہیں۔ ایک الہ آباد میں ہے، ایک گجرات کے گرنار پربت پر ہے۔ ان احکام میں بدھ کی تعلیم کی بڑی بڑی باتیں سب آ جاتی ہیں۔ مثلاً رحم کرو، نیک بنو، اپنے دل کو پاک کرو، خیرات دو۔ ایک کتبے کی عبارت میں لکھا ہوا ہے کہ اشوک نے [[کلنگ]] دیس فتح کیا اور پانچ یونانی بادشاہوں سے صلح کی۔ ان میں سے تین مصر یونان خاص اور شام کے بادشاہ تھے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اپنے عہد میں اشوک کیسا مشہور اور ذی شان راجہ تھا۔
 
232 قبل مسیح میں اشوک نے وفات پائی۔ اس کے چالیس سال کے بعد موریا خاندان کا بھی خاتمہ ہوا۔ موریا کے بعد دو خاندان مگدھ میں ایسے ہوئے جن کے ناموں کے سوا اور کچھ حالات معلوم نہیں ہوئے ہیں۔ اشوک سے دو سو برس بعد مگدھ کا راج اندھر خاندان کے ہاتھ آیا۔
 
نہایت رحم دل بادشاہ تھا۔ غریبوں ، یتیموں ، اور بیوہ عورتوں کی پرورش کرتا تھا۔ بہت سے کنویں کھدوائے۔ دھرم شالا ئیں تعمیر کرائیں۔ سڑکوں پر سایہ دار درخت لگوائے اور بے شمار جگہوں پر پانی کا بندوبست کیا۔ مذہبی احکام پتھروں ، ستونوں اور چٹانوں پر کندہ کرائے۔ ان میں سے تقریباً چالیس کتبے اور لاٹھیں دہلی، الہ آباد مردان اور مانسہرہمانسہرا میں دریافت ہوچکی ہیں۔ اسے عمارتیں بنوانے اور نئی بستیاں بسانے کا بہت شوق تھا ۔ پاٹلی پتر میں ایک عالیشان محل بنوایا۔ وادی کشمیر میں سری نگر کی بنیاد رکھی اور نیپال میں بھی ایک شہر دیوتین تعمیر کرایا۔
 
== مزید دیکھئےدیکھیے ==
* [[موريا|سلطنت موریہ]]
* [[چندر گپت موریہ]]
سطر 50 ⟵ 48:
== بیرونی روابط ==
* http://www.culturalindia.net/indian-history/ancient-india/ashoka.html
{{CommonscatCommons category|Ashoka}}
 
[[زمرہ:بدھ امن پسند شخصیات]]