"پاکستان تحریک انصاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
غیر ضروری مواد کا اخراج
روابط شامل کیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 43:
{{Politics of Pakistan}}
 
''پاکستان تحریک انصاف'' [[پاکستان]] کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ '''پاکستان تحریک انصاف''' کے سربراہ مشہور سابق کرکٹر [[عمران خان]] ہیں۔ "انصاف، انسانیت اور باعثخود فخرداری"جماعت کا نعرہ ہے۔ عمران خان اس سیاسی جماعت کے چئیرمین ہیں اور اس کے علاوہ وہ [[براڈفورڈ یونیورسٹی]] کے چانسلر بھی ہیں۔ عمران خان نے [[پولیٹیکل سائنس،سائنس]]، [[اکنامکس]] اور [[فلسفہ]] میں ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں عمران خان کی طرف [[پاکستان]] کے موجودہ نظام کی خرابیوں کو دور کرنے کے لیے ایک حل پیش کیا گیا ہے۔ اس کے مندرجہ ذیل تین نکات ہیں:
 
# آزاد [[الیکشن کمیشن]]
# آزاد عدلیہ
# آزاد احتساب بیورو
 
پارٹی اس حل پر عمل درآمد کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ [[تحریک انصاف]] اس وقت اپوزیشن کی ایک جماعت کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔ اس تحریک کا [[پاکستانی]] مڈل کلاس لوگوں پر بہت گہرا اثر ہے۔ اس کے موجودہ مقاصد میں سے ایک [[فوج]] کو بیرکوں میں واپس بھیجنا ہے۔
 
== 2002ء کے انتخابات ==
20 اکتوبر [[2002ء]] کے قانون سازی اسمبلی کے انتخابات میں اس پارٹی کو 0.8 فیصد ووٹ ملے اور ان انتخابات میں کل 272 ممبران میں سے ایک ممبر تحریک انصاف کی طرف سے منتخب ہوا۔ اسی طرح صوبائی انتخابات میں صوبہ سرحد کی طرف سے تحریک انصاف کا ایک رکن منتخب ہوا۔