"یوسف (اسلام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
←‏خواب: املا کی درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 33:
== زندگی ==
=== خواب ===
آپ نے 12 سال کی عمر میں خواب میں دیکھا کہ آپ ایک سرنےسونے کے تحت پر بیٹھے ہیں اور سورج ، چاند اور دس ستارے آپ کو سجدہ کر رہے ہیں آپ نے یہ خواب اپنے والد محترم یعقوب(ع) کو سنایا خواب سننے کے بعد یعقوب(ع) نے آپ کو یہ خواب اپنے بھائیوں اور ہر کسی کو سنانے سے منع کیا۔۔
 
=== حسدِ برادران ===
یوسف(ع) کی سوتیلی ماں لیاہ نے یہ خواب چپکے سے سن لیا اور یہ خواب کے کے بھائیوں کو سنا دیا اور اس پر آپ کے ایک بھائی یہودا نے کہا :- خواب میں سورج چاند ستارے مطلب یہ کہ سورج کو باپ چند کو ماں اور دس ستارے یعنی ہم دس بھائی ہیں یعنی یوسف ہمیں خود سے حقیر سمجھتا ہے اور بابا کو ہم سے چھیننا چاہتا ہے۔۔۔