"پادشاہ بیگم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
دُرستی
ویکائی, درستی, غیر متعلقہ تصویر/تصاویر کا اخراج
سطر 1:
{{Infobox official post|post=پادشاہ بیگم<br>|body=[[سلطنت مغلیہ]]|insignia=|insigniasize=150px|insigniacaption=|image=Shahnamah of Firdausi, late 18th century, Mughal, India.jpg|imagesize= 200px|imagecaption=[[بادشاہ بیگم ملکہ الزمانی]] کی تخت نشینی کی تصویرتصویر۔([[1721ء]])۔ وہ [[سلطنت مغلیہ]] کی آخری بااقتدار پادشاہ بیگم تھیں۔|style=پادشاہ بیگم|residence=[[قلعہ آگرہ]]، [[آگرہ]]<br>[[لال قلعہ]]، [[دہلی]]|appointer=[[ظہیر الدین محمد بابر]]|appointer_qualified=[[مغل شہنشاہ]] [[سلطنت مغلیہ]]، [[ہندوستان]]|precursor=|formation=9 [[رجب]] [[932ھ]]/ [[21 اپریل]] [[1526ء]]|first=[[ماہم بیگم]]<br>([[اپریل]] [[1526ء]]- [[مارچ]] [[1534ء]])|last=|abolished=[[14 ستمبر]] [[1857ء]]|succession=}}
 
'''پادشاہ بیگم''' ایک عالیشان شاہی خطاب ہے جو حکمران شاہی خاندان کی خاتونِ اول یا [[سلطنت مغلیہ]] کی ملکہ کو عطاء کیا جاتا تھا۔ [[سلطنت مغلیہ]] کے عہد میں یہ خطاب ملکہ [[ہندوستان]] کو دیا جاتا تھا تاکہ [[مغل حرم]] اور [[زنانہ]] میں اُس کی حیثیت سب پر نمایاں اور واضح ہوجائے۔ مغل تاریخ دستاویزات اور ماخذوں سے معلوم ہوتا ہے کہ اولاً یہ خطاب مغل بادشاہ [[ظہیر الدین بابر]] نے [[ماہم بیگم]] کو تفویض کیا تھا۔اِس خطاب کو شاذونادر [[ملکہ ہمسر]] کے برابر بھی سمجھا جاتا ہے۔
 
[[فائل:Shahnamah of Firdausi, late 18th century, Mughal, India.jpg|تصغیر|406x406px|
[[بادشاہ بیگم ملکہ الزمانی]] کی تخت نشینی کی تصویر۔([[1721ء]])۔ وہ [[سلطنت مغلیہ]] کی آخری بااقتدار پادشاہ بیگم تھیں۔
]]
 
== پادشاہ بیگم کا مشتق و مخرج ==