"محمد علی آفندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
درستی
سطر 40:
}}
 
'''مرزا محمد علی آفندی''' [[بغداد]] میں 1853ء/1270ھ میں پیدا ہوئے یہ [[بہاء اللہ]] کی دوسری بیوی مہد عُلیا کے بطن سے تھے۔ یہ فلسطین ادرنہ اور عکہ وغیرہ کے سفر میں اپنے والد کے ساتھ رہے حتیٰ کہ انہیں موت آگئی۔ انہوں نے اپنے بھائی [[عبد البہاء]] سے اختلاف کیا اور الگ ایک فرقہ بنایا جس کا نام اہل التوحید تھا۔<ref>خطیب، دروس الدیانتہ البہائیہ، ص 63</ref>
 
== حوالہ جات ==