"ضیاء مودی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ تصویر/تصاویر
درستی
سطر 7:
| birth_place = ممبئی، بھارت
| ethnicity = [[پارسی]]
| religion = [[بہائی|بہائی فرقہبہائیت]]
| occupation = مینیجنگ پارٹنر، [[اے زیڈ پی اینڈ پارٹنرز]]
| alma_mater = [[کیمبرج یونیورسٹی]]<br />[[ہارورڈ یونیورسٹی]]
}}
 
'''ضیاء مودی''' (پیدائش: [[19 جولائی]]، [[1956ء]]) ایک بھارتی قانونی مشیر ہے۔ انہیں تجارتی تاسیسات کے انضمام اور حصول، سیکیوریٹیز قانون، نجی حصے داری اور پروجکٹپروجیکٹ کے مالیات پر ثقہسند کا درجہ حاصل ہے۔ وہ ایک پارسی خاندان میں [[سولی سہراب جی]] کے گھر پیدا ہوئی ہیں۔ وہ [[بہائی|بہائی فرقےبہائیت]] کی ایک فعال رکن ہیں۔
 
== سوانح ==
مودی کی ابتدائی تعلیم [[ایلفینسٹون کالج]]، [[ممبئی]] میں ہوئی۔<ref name="Leaders">{{Citation|title=The Voyage To Excellence: The Ascent of 21 Women Leaders of India Inc|first=Nichinta|last=Amarnath|first2=Debashish|last2=Ghosh|location=Delhi|publisher=Pustak Mahal|year=2005 | isbn=81-223-0904-6|url =https://books.google.com/books?id=WjFR5qWYhMwC | chapter=A Mind of Intellect | chapterurl=https://books.google.com/books?id=WjFR5qWYhMwC&lpg=PT402&vq=Zia&pg=PT400#v=onepage&q&f=false}}</ref> انہوں نے [[سیلوین کالج، کیمبرج]] میں قانون کی پڑھائی کی۔ آگے انہوں نےقانون میں ماسٹرز کی ڈگری [[ہارورڈ لا اسکول]] سے [[1979ء]] میں حاصل کی۔<ref name="harvard">{{cite journal |last=Perkins|first=Christine|title=Profile: A Passage in India |journal=Harvard Law Bulletin| date=Spring 2006|url=http://www.law.harvard.edu/alumni/bulletin/2006/spring/cn_02.php | accessdate=26 Mayمئی 2012}}</ref> وہ نیو یارک ریاستی بار امتحان کامیاب کر چکی ہیں اور اُس ریاست میں اٹارنی کے طور پر اہل ہیں۔ وہ [[بیکر اینڈ میک کینزی]] کے یہاں 5 سال کام کر چکی ہیں، تاہم شوہر کی درخواست پر بھارت لوٹ آئی ہیں۔<ref name="Leaders" />
 
ممبئی میں اپنا پیشہ ورانہ کام انہوں نے [[1984ء]] میں شروع کیا، جب اس نے دو فرموں کا انضمام کرکے [[اے زیڈ پی اینڈ پارٹنرز]] کو تشکیل کیا، <ref name="Leaders" /> جو کہ بھارت میں سب سے بڑی لا فرموں میں سے ایک ہے اور جہاں وہ مینیجنگ پارٹنر ہیں۔ <ref name="Suman">{{cite web| last=Layak | first= Suman | title=Street legal: Zia Mody | date=28 Novemberنومبر 2010 | url=http://businesstoday.intoday.in/story/street-legal-zia-mody/1/10256.html | publisher = Living Media India Limited | accessdate = 26 Mayمئی 2012}}</ref> اس فرم میں مودی کا 40 فی صد قانونی عملہ کام کرتا ہے۔<ref name="harvard" /> اس کے علاوہ وہ [[سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا]] کی میوچوئل فنڈز پر مجلس قائمہ کی رکن ہیں اور [[فیڈریشن آف انڈین چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری]] کی سرمایہ بازار کمیٹی کی بھی رکن ہیں۔
 
== مذہبی رجحانات ==
ایک پارسی گھرانے سے آنے کے باوجود مودی [[بہائی|بہائی فرقے]] کی ایک سرگرم رکن ہیں۔<ref name="Leaders" /><ref name="profile">{{cite web | title =Zia Mody Profile | work =Profiles | publisher =AZB & Partners - Mumbai | date = | url =http://www.itechlaw-india.com/2008/Zia_Mody.htm | accessdate = 27 Septemberستمبر 2010}}</ref>
 
== اسکولی تعلیم سے دلچسپی ==
مودی [[نیو ایرا ہائی اسکول]] کے بورڈ کی رکن بھی ہے۔<ref>[http://www.bodhiglobal.com/zia_mody_advisory_board.html#zia Bodhi Global - Who We Are - Board of Directors] {{webarchive |url=https://web.archive.org/web/20071231062928/http://www.bodhiglobal.com/zia_mody_advisory_board.html#zia |date=31 Decemberدسمبر 2007 }}</ref>
 
== ازدواجی زندگی ==
مودی تین بیٹیوں کی ماں ہے اور تجارتی دنیا میں ایک سرکردہ شخصیت جے دیو مودی کی زوجیت میں ہیں۔ وہ [[ممبئی]]، [[بھارت]] میں رہتی ہیں۔
 
== کامیابیاں ==
[[بزنس ٹوڈے (کاروباری رسالہ)|بزنس ٹوڈے]] نے مودی کو بھارت کی 25 سب سے طاقتور خواتین کی فہرست میں [[2011ء]] سے شامل کیا۔<ref name="Suman" /><ref name="profile" /><ref>{{cite web | last =Layak | first = Suman | title =Legal titan - Zia Mody | publisher = Living Media India Limited | date=18 Septemberستمبر 2011 | url=http://businesstoday.intoday.in/story/most-powerful-in-business-2011-zia-mody%0C/1/18299.html | accessdate = }}</ref> انہیں [[فائنانشیل ایکسپریس (بھارت)|فائنانشیل ایکسپریس]] کی جانب سے سال کی سب سے زیادہ معلومات گیرندہ پیشہ ور (Knowledge Professional of the Year Award) اعزاز سے نوازا۔
[[دی اکنامک ٹائمز]] نے انہیں بھارت کی 100 سب سے طاقتور چیف ایگزیکیٹیو آفیسرز میں سے ایک کا اعزاز سے [[2004ء]] اور [[2006ء]] میں نوازا۔
 
== حوالہ جات ==
{{ حوالہ جات }}
 
[[زمرہ:ممبئی کی پارسی شخصیات]]