"امیر خان دوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Khalilullah Khan.jpg|تصغیر|خلیل اللہ خان،  مغل منصبدار اور امیر خان دؤم کے والد]]
'''امیر خان دؤم''' یا '''میرِ میراں''' (وفات: [[28 اپریل]] [[1698ء]]) [[کابل]] کا مغل [[صوبیدار]] تھا۔
 
== عہدِ نظامت ==
امیر خان کے والد خلیل اللہ خان [[مغل شہنشاہ]] [[شاہ جہاں]] اور [[اورنگزیب عالمگیر]] کے دورِ حکومت میں اعلیٰ ترین منصب پر فائز تھے۔ [[اورنگزیب عالمگیر]] نے امیر خان کو [[کابل]] کا [[صوبیدار]] مقرر کیا۔
 
== وفات ==
امیر خان نے [[28 اپریل]] [[1698ء]] کو [[کابل]] میں وفات پائی۔ [[اورنگزیب عالمگیر]] نے [[امیر خان سوم]] کو [[صوبیدار]] [[کابل]] مقرر کردیا۔