"بھڑ ماونڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 6:
==کھنڈرات==
اس شہر کے کھنڈرات شمالا۔جنوبا قریبا ۱ کیلومیٹر اور شرقا۔غربا قریبا ۶۰۰ میٹر رقبہ پر واقع ہیں<ref>{{cite book |first= Muhammad Ilyas |last= Bhatti |title= Taxila an ancient metropolis of Gandhara |page= 72 |year= 2006}}</ref>۔ ان کھنڈرات کا سب سے پرانا حصہ پانچویں اور چھٹی صدی قبل مسیح سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کے بعد والی سطح چوتھی صدی قبل مسیح سے ہے اور [[
شہر کی گلیاں یہ ظاہر کرتی ہیں کہ وہ تنگ اور یہاں واقع گھر بلا ترتیب تھے۔ گھروں میں باہر کی جانب کوئی کھڑکیاں نہ تھیں بلکہ اندر صحن میں کھلتی تھیں<ref name="Kausch 2001 300">{{cite book |first= Anke |last= Kausch |title= Seidenstrasse |page= 300 |year= 2001}}</ref>۔ صحن کھلے تھے اور ان کے گرد ۱۵ سے ۲۰ کمرے ہوا کرتے تھے<ref>{{cite book |first= Muhammad Ilyas |last= Bhatti |title= Taxila an ancient metropolis of Gandhara |page= 73 |year= 2006}}</ref>۔
سطر 12:
==تاریخ==
خیال ہے کہ بادشاہ دارا اول نے بھڑ کو ۵۱۸ قبل مسیح میں فتح کیا۔ لیکن یہ خیال صرف تحریروں پر مبنی ہے۔ ۳۲۶ قبل مسیح میں
|