"موہرا مرادو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
موہرا مرادو ٹیکسلا،[[ٹیکسلا]]، [[پاکستان]] کے نذدیک واقع ایک قدیم بدھ ستوپہ اور درسگاہ کا کھنڈر ہے۔ یہ علاقہ نہایت خوبصورت اور پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے۔ یہاں رہنے والے بدھ راہب ایک طرف تو تنہائی میں عبادت کر سکتے تھے تو دوسری طرف ڈیڑھ کیلومیٹر پر واقع [[سرسکھ]] کے شہر بھیک مانگنے جا سکتے تھے۔ یہ شہر دوسری صدی عیسوی میں تعمیر کیا گیا تھا اور اس طرھطرح سے کشن سلطنت سے تعلق رکھتا ہے۔
 
یہ کھنڈرات تین حصوں بڑے ستوپہ، نذر کے ستوپہ اور درسگاہ پر مشتمل ہیں اور ۱۹۸۰ سے یونیسکو کی عالمی ورثہ کی لسٹ میں ٹیکسلا کے تحت شامل ہیں۔