"جون آف آرک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
دوہرے مواد کا اخراج
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 23:
}}
 
فرانس میں جان آرکی ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Joan of Arc، [[فرانسیسی زبان|فرانسیسی]]: Jeanne d'Arc، تلفظ ژان ڈار )، ان کا اصل نام '''جینی ڈی آرک''' تھا ان کو بلند مقام دیا جاتا ہے۔ جان نے چونکہ انگریزوں کے خلاف اور فرانس کے حق میں جدوجہد کو "خدائی فریضہ" قرار دیا تھا اس لیے اس کو مقدس ہستی سمجھا جاتا ہے۔ مسیحی دنیا پہلے اسے جادوگرنی سمجھتی تھی لیکن بعد میں اسے "قدیس[[مقدسہ]]" قرار دے دیا۔
 
[[30 مئی]] [[1431ء]] کا دن تھا۔ "رواں" بازار میں ہر طرف لوگ ہی لوگ نظر آ رہے تھے۔ لمبے لمبے لبادوں اور اونچی ٹوپیوں والے نقاب پہنے ہوئے۔ "انکوزیشن" کے جلاد ایک 19 برس کی لڑکی کو گھسیٹتے ہوئے لے کر آ رہے تھے۔ لڑکی کو انھوں نے بازار کے وسط میں موجود ٹکٹکی سے باندھ دیا۔ کچھ ہی دیر بعد ایک پادری اونچے چبوترے پر کھڑا ہوا اور بلند آواز میں چلایا: "لڑکی جادوگرنی ہے، اسی لیے اس کی روح کو بچانے کے لیے اسے جلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔"