"مسلم بن عقیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:شیعہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{صندوق معلومات شخص
{{Infobox person
|سابقة تشريفية =
| name = مسلم ابن عقیل
|الاسم =
| image = Muslim bin ageel in Kufa.jpeg
|لاحقة تشريفية =
| alt =
|اسم أصلي =
| caption = مزارِ مسلم بن عقیل
|صورة =
| birth_name =
|تعليق الصورة =
| birth_date ={{سخ}}632ء
| الاسم عند الولادة =
| birth_place = [[مدینہ منورہ]]
|تاريخ الولادة =
| death_date = {{سخ}}680ء (9 ذوالحجۃ 60ھ) (48 سال)
|مكان الولادة =
| death_place = [[کوفہ]]
|تاريخ الوفاة =
| burial_place = [[مسجد کوفہ]]
|مكان الوفاة =
| father = [[عقیل بن ابی طالب]]
|سبب الوفاة =
| nationality =
|مكان الدفن =
| other_names =
| النصب التذكارية =
| occupation =
| عرقية =
| years_active =
| منشأ =
| known_for =
|الإقامة =
| notable_works =
|الجنسية =
|المدرسة الأم =
|المهنة =
|سنوات نشاط =
|أعمال بارزة =
|تأثر =
|تأثير =
|تلفزيون =
|المنصب =
|مؤسسة منصب =
|بداية منصب =
|نهاية منصب =
|المدة =
|سبقہ =
|خلفہ =
|الحزب =
|الديانة =
|الزوج =
|الأولاد =
|الأب =
|الأم =
|الجوائز =
|توقيع =
|الموقع =
}}
 
'''مسلم ابن عقیل''' (شہادت: 9 ذوالحجۃ 60ھ) [[حضرت علی کرم اللہ وجہہ]] کے بھائی حضرت عقیل ابن ابوطالب کے بیٹے تھے یعنی [[حسین ابن علی|امام حسین علیہ السلام]] کے چچا زاد بھائی تھے۔ ان کا لقب سفیر حسین علیہ السلام اور غریبِ کوفہ (کوفہ کے مسافر) تھا۔ [[سانحۂ کربلا|واقعۂ کربلا]] سے کچھ عرصہ پہلے جب [[کوفہ]] کے لوگوں نے [[حسین ابن علی|امام حسین علیہ السلام]] کو خطوط بھیج کر [[کوفہ]] آنے کی دعوت دی تو انہوں نے حضرت مسلم ابن عقیل کو صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کوفہ روانہ کیا۔ وہاں پہنچ کر انہیں صورتحال مناسب لگی اور انہوں نے [[حسین ابن علی|امام حسین علیہ السلام]] کو خط بھیج دیا کہ [[کوفہ]] آنے میں کوئی قباحت نہیں۔ مگر بعد میں [[یزید بن معاویہ]] نے [[ابن زیاد|عبید اللہ ابن زیاد]] کو کوفہ کا حکمران بنا کر بھیجا جس نے حضرت مسلم بن عقیل اور ان کے دو کم سن فرزندوں کو شہید کروا دیا۔