"ابنیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد کی نئی ترتیب, اضافہ خانہ معلومات
سطر 1:
{{صندوق معلومات شخص
[[تصویر:Maciejowski Bible Leaf 37 3.jpg|تصغیر|'''ابنیر''' ہرے کپڑوں میں]]
| سابقة تشريفية =
'''ابنیر''' نیر کا بیٹا جو [[ساؤل]] بادشاہ کے باپ [[قیس (بائبل)|قیس]] کا بھائی تھا۔ اِس طرح ساؤل اُس کا تایازاد بھائی تھا۔ ابنیر ساؤل کی فوج کا سپہ سالار تھا۔<ref>1 سموئیل 14:50</ref> جب ساؤل [[داؤد (بادشاہ)|داؤد]] کا پیچھا کررہا تھا تو وہ اُس کے ساتھ تھا۔<ref>1 سموئیل 26:5</ref> داؤد نے اسے جھڑکا تھا کیونکہ اُس نے اپنے مالک کی حفاظت کرنے میں کوتاہی کی تھی۔<ref>1 سموئیل باب 5</ref> ساؤل کی موت کے بعد ابنیر نے اُس کے بیٹے [[اشبوست]] کو اِسرائیل کا بادشاہ بنایا۔<ref>2 سموئیل 2:8</ref> ابنیر اور اُس کے آدمیوں کی جنگ داؤد اور اُس کے ملازموں کے ساتھ جبعون کے تالاب پر ہوئی۔ ابنیر کی فوج نے شکست کھائی۔ میدانِ جنگ سے پسپا ہوتے وقت [[عساہیل]] نے جو [[یوآب]] کا بھائی تھا، ابنیر کا پیچھا کیا۔ لیکن ابنیر نے اُسے ہلاک کردیا۔<ref>2 سموئیل 32–2:12</ref> کچھ عرصے بعد اشبوست اور ابنیر کا جھگڑا ہوگیا۔ اِس کا یہ نتیجہ نکلا کے ابنیر [[داؤد (بادشاہ)|داؤد]] کے ساتھ مِل گیا۔ جب یوآب نے سُنا تو اُس نے جاسوس سمجھتے ہوئے یا اِس بہانے کی آڑ میں ابنیر کو قتل کر کے اپنے بھائی عساہیل کے خون کا بدلہ لیا۔ داؤد نبی و بادشاہ ابنیر کی موت پر بہت افسردہ ہوئے اُنہوں نے کہا ”کیا تم نہیں جانتے ہو کہ آج کے دن ایک سردار بلکہ بہت بڑا آدمی اِسرائیل میں مرا ہے؟“ اُس نے اپنے جانشین کو وصیت کی کہ وہ ابنیر کے خون کا بدلہ لے۔<ref>1 سلاطین 2:5</ref>
| الإسم =
| لاحقة تشريفية =
| لغة الاسم الأصلي =
| الاسم الأصلي =
<!-- وسائط الصورة -->
| الصورة =Maciejowski Bible Leaf 37 3.jpg
| تعليق الصورة ='''ابنیر''' ہرے کپڑوں میں
| حجم الصورة =
| بدل الصورة =
<!-- وسائط الولاة والوفاة -->
| تاريخ الولادة = <!-- {{تاريخ الميلاد والعمر|السنة|الشهر|اليوم}} -->
| مكان الولادة =
| مكان الوفاة =
| تاريخ الوفاة =<!-- {{تاريخ الوفاة والعمر|الوفاة|1|1|الميلاد|1|1|mf=yes}} -->
| سبب الوفاة =
| مكان الدفن =
| احداثيات مكان الدفن =<!-- غير الأرقام والجهات فقط في هذا القالب {{Coord|0|0|0|N|0|0|0|E|display=inline}} -->
<!-- وسائط الحالات المختفية -->
| تاريخ الاختفاء =
| مكان الاختفاء =
| حالة الاختفاء =
| اكتشاف الجثة =
<!-- وسائط البلد والعرق -->
| الإقامة =
| الجنسية =<!-- {{رمز علم|اسم الدولة}} الجنسية -->
| العرقية =
| المواطنة =
| منشأ =
<!-- وسائط التسميات -->
| معالم =
| الاسم عند الولادة =
| الكنية =
| منصب =
| الاسم المستعار =
| الاسم بالكامل =
| أسماء أخرى =
| اللقب =
<!-- وسائط الانتمائات -->
| الديانة =
| المذهب =
| الحزب =
| الأحزاب السابقة =
| الحركة =
| الخصوم =
<!-- وسائط عن العمل -->
| عضو في =
| إدارة =
| اللجان =
| موظف =
| منظمة =
| وكيل الأعمال =
| مشكلة صحية =
| الطول =
| الوزن =
<!-- وسائط عن العلاقات الأسرية -->
| الزوج =
| الأبناء =
| والدان =
| الأب =
| الأم =
| الأقارب =
| العائلة =
<!-- وسائط عن العمل -->
| المهنة =
| مجال العمل =
| الشريك =
| أعمال بارزة =
| سنوات النشاط =
| سبب الشهرة =
| أعمال أخرى =
| الصنف =
| الراتب =
| الثروة =
| التلفزيون =
| رمز نداء =
<!-- وسائط عن منصب -->
| المنصب =
| المدة =
| سبقه =
| خلفه =
<!-- وسائط عن متهمين -->
| التهمة الجنائية =
| العقوبة الجنائية =
| الحالة الجنائية =
<!-- وسائط عن التعليم -->
| التعليم =
| المدرسة الأم =
| تخصص أكاديمي =
| شهادة جامعية =
<!-- وسائط عن العلماء وأساتذة الجامعات -->
| مشرف الدكتوراه =
| طلاب الدكتوراه =
| تعلم لدى =
| طلاب =
<!-- وسائط عن التأثير والتأثر -->
| تأثر بـ =
| أثر في =
| الحركة =
 
<!-- الجوائز والتوقيع والموقع الرسمي -->
| الجوائز =
| التوقيع =
| عنوان التوقيع =
| حجم التوقيع =
| بدل التوقيع =
| الموقع الرسمي =
| ملاحظات =
}}
 
'''ابنیر''' نیر کا بیٹا جو [[ساؤل]] بادشاہ کے باپ [[قیس (بائبل)|قیس]] کا بھائی تھا۔ اِس طرح ساؤل اُس کا تایازاد بھائی تھا۔ ابنیر ساؤل کی فوج کا سپہ سالار تھا۔<ref>1 سموئیل باب 14 آیت 50</ref> جب ساؤل [[داؤد (بادشاہ)|داؤد]] کا پیچھا کررہا تھا تو وہ اُس کے ساتھ تھا۔<ref>1 سموئیل باب 26 آیت 5</ref> داؤد نے اسے جھڑکا تھا کیونکہ اُس نے اپنے مالک کی حفاظت کرنے میں کوتاہی کی تھی۔<ref>1 سموئیل باب 5</ref> ساؤل کی موت کے بعد ابنیر نے اُس کے بیٹے [[اشبوست]] کو اِسرائیل کا بادشاہ بنایا۔<ref>2 سموئیل باب 2 آیت 8</ref> ابنیر اور اُس کے آدمیوں کی جنگ داؤد اور اُس کے ملازموں کے ساتھ جبعون کے تالاب پر ہوئی۔ ابنیر کی فوج نے شکست کھائی۔ میدانِ جنگ سے پسپا ہوتے وقت [[عساہیل]] نے جو [[یوآب]] کا بھائی تھا، ابنیر کا پیچھا کیا۔ لیکن ابنیر نے اُسے ہلاک کردیا۔<ref>2 سموئیل باب 2 آیت 12 تا 32</ref> کچھ عرصے بعد اشبوست اور ابنیر کا جھگڑا ہوگیا۔ اِس کا یہ نتیجہ نکلا کے ابنیر [[داؤد (بادشاہ)|داؤد]] کے ساتھ مِل گیا۔ جب یوآب نے سُنا تو اُس نے جاسوس سمجھتے ہوئے یا اِس بہانے کی آڑ میں ابنیر کو قتل کر کے اپنے بھائی عساہیل کے خون کا بدلہ لیا۔ داؤد نبی و بادشاہ ابنیر کی موت پر بہت افسردہ ہوئے اُنہوں نے کہا ”کیا تم نہیں جانتے ہو کہ آج کے دن ایک سردار بلکہ بہت بڑا آدمی اِسرائیل میں مرا ہے؟“ اُس نے اپنے جانشین کو وصیت کی کہ وہ ابنیر کے خون کا بدلہ لے۔<ref>1 سلاطین باب 2 آیت 5</ref>
 
== حوالہ جات ==