"ظاہریت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا, درستی قواعد, Added links
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
غیر ویکی مواد حذف اور نئے مواد کا اندراج
سطر 1:
'''ظاہریت''' ایک فقہی مسلک ہے (اور بعض محققین کے نزدیک یہ ایک فکری اور فقہی منہج تھا) جس کا آغاز تیسری صدی ہجری کے وسط میں بغداد میں ہوا۔ اس مسلک کے پیروکاروں کے امام داؤد ظاہری تھے۔ بعد ازاں علی ابن حزم اندلسی اس کے امام رہے۔ بعض ذرائع کے مطابق یہ اہل سنت کا پانچواں مسلک ہے۔
'''ظاہری''' یا '''الظاہریہ''' ایک فرقہ ہے جسے '''امام داؤد الظاہری''' کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے اور اسی نام کی نسبت سے انہیں '''داؤدی''' بھی کہا جاتا تها. امام داؤد کو داؤد اصفحانی بھی کہا جاتا تھا کیونک وه اصفحان سے تعلق رکھتے تھے. اس فرقہ کے عقائد,افکار اور نظریات [[اہل حدیث]],[[وہابی تحریک]] اور [[سلفی تحریک]] سے مماثلت رکھتے ہیں. امام داؤد الظاھری نے کبھی کسی گروه,تحریک یا جماعت کی بنیاد نهیں رکھی اور نہ ہی ان کے ماننے والوں نے اپنے آپ کو کبھی داؤدی یا ظاھری کہلوایا. لوگ انکے عقائد کی وجہ سے انہیں اور انکے ماننے والوں کو داؤدی اور ظاھری کے نام سے منسوب کرنے لگ گۓ تھے. اس [[فرقہ]] کا آغاز 9 ویں صدی عیسویں میں '''امام داؤد''' نامی ایک شخص سے ہوا تھا. اس [[فرقہ]] کے ماننے والوں کو اکثر [[اہل حدیث]],[[سلفی]],[[سلفی تحریک]],'''محمدی''',[[موحد]],'''موحدین''','''مواحد''','''اثری''',[[وہابی تحریک]],'''نجدی''','''وہابی''','''وہابیہ''','''اہل روایت''','''اصحاب الحدیث''' اور [[غیر مقلد]] سے بهی منسوب کیا جاتا ہے کیونکہ انکے عقائد ایک دوسرے سے بہت ملتے جلتے ہیں. ان کے عقائد اور نظریات باقی فرقوں اور فقہوں کی نسبت [[فقہ حنبلی]] اور اس کے بعد کافی حد تک [[فقہ شافعی]] سے ملتے جلتے هیں کیونکہ ان تینوں [[فقہی مذاہب]] کا تعلق '''اہل روایت''',[[اہل حدیث]] یعنی '''اثری''' اور [[سلفی]] تحاریک اور مکاتب فکر سے ہے لیکن ان میں بعض اختلافات بھی پاۓ جاتے ہیں لیکن '''اہل راۓ''','''اهل درایت''' اور '''متکلمین''' کی نسبت ان میں اختلافات کم پاۓ جاتے ہیں. اس فرقہ کو ماننے والے'''[[امام بخاری]]''' کو بھی '''ظاہری''' فرقہ سے منسوب کرتے ہیں. علامه '''[[ابن حزم]]''' الظاہری الاندلسی اس فرقہ کے اب تک کے سب سے بڑے عالم سمجھے جاتے ہیں. ظاہریت براعظم شمالی افریقہ کی '''[[دولت موحدین]]''' جیسی عظیم الشان سلطنت کا سرکاری مذہب تھا. آجکل کے [[اہل حدیث]] اور [[سلفی]] علماء خود کو اسی تحریک سے منسلک کرتے ہیں. علامہ '''[[محمد ناصر الدین البانی]]''' بهی خود کو اس مکتبہ فکر سے منسلک بیان کرتے تھے. [[عمان کا پیغام]] جو [[اردن]] کے بادشاه '''عبدالله بن الحسین دوم''' کی زیر سربراہی میں 2004ء میں پیش کیا گیا اس میں ظاہری [[مذھب]] کو باقاعده طور پر شامل اور قبول کیا گیا ہے اور اسے [[اہل سنت]] کا پانچواں فقہی مذهب تسلیم کیا گیا ہے. [[سوڈان]] کے مسلم وزیراعظم '''صادق المہدی''' نے بھی اسے [[سنی]] [[اسلام]] کے پانچ [[فقہی مذاہب]] میں سے ایک کی حیثیت سے قبول کیا ہے. عام طور پر اسے سنی اسلام کا پانچواں فقہی مذہب خیال کیا جاتا ہے لیکن مخالفین اسے سنی اسلام کا حصہ نہیں سمجھتے.
 
لفظ ظاہر باطن کا متضاد ہے. '''ظاہریت''' ظاہر ہونے کو بتاتی ہے۔ فقہی [[اصطلاح]] میں ظاہریت سے مراد فرقہ ظاہریہ کا [[مذہب]] یا عقیدہ ہے۔ اور فرقہ ظاہریہ وہ ہے جو [[قرآن]] اور [[حدیث]] کے ظاہر پر عمل کرتے ہیں اور [[تقلید]] کے منکر ہیں بلکہ [[تقلید]] کو [[شرک]] سمجھتے اور مخالفین یعنی [[مقلدین]] کے نزدیک یہ لوگ [[ائمہ اربعہ]] پر تنقید اور ان کی توہین کرتے ہیں۔ اسی طرح یہ لوگ [[اجماع]] اور [[قیاس]] کے بھی منکر ہیں۔ اس کو ماننے والے شرعی مسائل میں قیاس سے حکم اجتہادی نکالنے سے انکار کرتے ہیں۔<ref>[http://www.itdunya.com/showthread.php?6349-**-%26%231575%3B%26%231587%3B%26%231604%3B%26%231575%3B%26%231605%3B-%26%231605%3B%26%231740%3B%26%231722%3B-%26%231605%3B%26%231582%3B%26%231578%3B%26%231604%3B%26%231601%3B-%26%231601%3B%26%231585%3B%26%231602%3B%26%231746%3B-%26%231576%3B%26%231606%3B%26%231606%3B%26%231746%3B-%26%231705%3B%26%231746%3B-%26%231575%3B%26%231587%3B%26%231576%3B%26%231575%3B%26%231576%3B-*** اسلام میں مختلف فرقے بننے کے اسباب] </ref>
== تعارف ==
ظاہری مکتبہ فکر کے نزدیک قرآن، سنت رسول اور اجماع صحابہ قطعی مآخذ شریعت ہیں جبکہ دیگر مآخذ مثلاﹰ قیاس، استحسان، مصالح مرسلہ، سد ذرائع وغیرہ ظنی ہیں۔ چنانچہ ظاہری منشاے الہی کو سمجھنے کے لیے کتاب اللہ، سنت رسول اور اجماع صحابہ ہی کو حجت مانتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ظاہری مسلک کے پیروکار قیاس جلی کے بھی قائل تھے لیکن یہ غلط ہے۔ کیونکہ ظاہریوں نے اس کی تردید کی ہے جن میں سرفہرست ابن حزم اندلسی ہیں، انہوں نے اپنی کتاب محلی میں قیاس جلی پر سخت نقد کیا ہے۔
 
== حوالہ جات ==