"خواجہ احمد عباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 34:
 
== حالات زندگی ==
خواجہ احمد عباس [[7 جون]] [[1914ء]] میں [[پانی پت]] [[ہندوستان]] میں پیدا ہوئے۔ [[علی گڑھ]] میں تعلیم پائی۔ صحافت کا شوق میدان صحافت میں لے آیا۔ بمبئی کرانیکل کے سب ایڈیٹر مقرر ہوے۔ [[1936ء]] میں پہلی تصنیف محمد علی شائع ہوئی۔ ایک لڑکی ان کا پہلا افسانوی مجوعہمجموعہ تھا۔ متعدد افسانوی مجوعے زعفران کے پھول ، پاؤں میں پھول ، اندھیرا اجالا، کہتے ہیں جس کو عشق ، اور ڈرامے زبیدہ ، یہ امرت ہے ، چودہ گولیاں ، انقلاب وغیرہ اور سفرنامہ مسافر کی ڈائری شائع ہوچکے ہیں۔ متعدد فلموں کے مصنف اور ڈائریکٹر بھی رہے۔
 
== وفات ==