"حموربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
Manzoor khan 1 کی جانب سے نیک نیتی سے کی جانے والی ترامیم کا استرجع کر دیا گیا: Https://rekhta.org/ebooks/hamurabi-aur-babuli-tahzeeb-o-tamaddun-malik-ram-ebooks?lang=ur۔ ([[وپ:پلک|...
سطر 1:
[[ملف:Hammurabi Face.jpg|framepx|thumb|left|حمورابیحموربی کا مجسمہ]]
حمورابیحموربی (1792 تا 1750 ق م) (Hammurabi) <ref> الموسوعہ العربيہ العالميہ</ref> اٹھارویں صدی قبل مسیح میں قدیم [[بابل]] کے پہلے شاہی خاندان کا چھٹا اور سب سے مشہور بادشاہ گزرا ہے۔ سمیر اور اکاد ’’جنوبی عراق‘‘ کی شہری ریاستوں کو اپنی قلمرو میں شامل کیا اور لرسا کے [[ایلمی]] بادشاہ کو شکست دے کر اس کے علاقے پر قبضہ کر لیا۔ مگر فتوحات سے زیادہ اپنے ضابطہ قوانین کے لیے مشہور ہے۔ حمورابیحموربی کا قانونی ، آئینی اور اخلاقی ضابطہ دنیا کا سب سے قدیم ضابطہ ہے۔ کہتے ہیں کہ [[بنی اسرائیل]] کے ضوابط اسی سے ماخوذ ہیں ۔[[انجیل]] میں اس کا نام ام رافیل ’’فرماں روائے شنار‘‘ (سمیر) ہے۔ ضابطہ قوانین میں عدالت ، کھیتی باڑی ، آبپاشی ، جہاز رانی ، غلاموںغالموں کی خریدوفروخت ، آقا اور غلام کے تعلقات ، شادی بیاہ ، وراثت ، ڈاکا ، چوری وغیرہ سے متعلق قانون کے اصول بیان کیے گئے ہیں۔ یہ ضابطہ پتھر کی تختی پر کندہ ہے اور [[برٹش میوزیم]] میں محفوظ ہے۔ حمورابیحموربی نے بکثرت عمارتیں بنوائیں اور نہریں کھدوا کر آبپاشی کا نظام درست کیا۔
 
ایک زبردست بادشاہ ہونے کے علاوہ حمورابیحموربی ایک زبردست کلدانی ساحر و ماہر طلسمات و روحانیات بھی تھا، اس کی طلسمات کے موضوع پر سب سے مشہور تصنیف (مکاشفات حمورابیحموربی) ہے جو (بابل) کے شہر ایلم کی کهدائی کے دوران میں محلات کے کھنڈر سے پتھر کے کتبوں پر گھدیکھدی ہوئی برآمد ہوئی ہے۔ یہ اب [[برٹش میوزیم]] میں موجود ہے۔<ref> العمال الجامع از حکیم عبدالستار قریشی</ref>
 
== حوالہ جات ==