"حموربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Manzoor khan 1 کی جانب سے نیک نیتی سے کی جانے والی ترامیم کا استرجع کر دیا گیا: Https://rekhta.org/ebooks/hamurabi-aur-babuli-tahzeeb-o-tamaddun-malik-ram-ebooks?lang=ur۔ ([[وپ:پلک|...
اضافہ خانہ معلومات
سطر 1:
{{صندوق معلومات شخص
| الصورة =
| تعليق الصورة =
}}
[[ملف:Hammurabi Face.jpg|framepx|thumb|left|حموربی کا مجسمہ]]
حموربی (1792 تا 1750 ق م) (Hammurabi) <ref> الموسوعہ العربيہ العالميہ</ref> اٹھارویں صدی قبل مسیح میں قدیم [[بابل]] کے پہلے شاہی خاندان کا چھٹا اور سب سے مشہور بادشاہ گزرا ہے۔ سمیر اور اکاد ’’جنوبی عراق‘‘ کی شہری ریاستوں کو اپنی قلمرو میں شامل کیا اور لرسا کے [[ایلمی]] بادشاہ کو شکست دے کر اس کے علاقے پر قبضہ کر لیا۔ مگر فتوحات سے زیادہ اپنے ضابطہ قوانین کے لیے مشہور ہے۔ حموربی کا قانونی ، آئینی اور اخلاقی ضابطہ دنیا کا سب سے قدیم ضابطہ ہے۔ کہتے ہیں کہ [[بنی اسرائیل]] کے ضوابط اسی سے ماخوذ ہیں ۔[[انجیل]] میں اس کا نام ام رافیل ’’فرماں روائے شنار‘‘ (سمیر) ہے۔ ضابطہ قوانین میں عدالت ، کھیتی باڑی ، آبپاشی ، جہاز رانی ، غالموں کی خریدوفروخت ، آقا اور غلام کے تعلقات ، شادی بیاہ ، وراثت ، ڈاکا ، چوری وغیرہ سے متعلق قانون کے اصول بیان کیے گئے ہیں۔ یہ ضابطہ پتھر کی تختی پر کندہ ہے اور [[برٹش میوزیم]] میں محفوظ ہے۔ حموربی نے بکثرت عمارتیں بنوائیں اور نہریں کھدوا کر آبپاشی کا نظام درست کیا۔