"آبنائے باسفورس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
Replacing Istambul_and_Bosporus_big.jpg with File:Istanbul_and_Bosporus_big.jpg (by CommonsDelinker because: File renamed: Criterion 3 (obvious error) · Clear typo in name.).
سطر 1:
[[ملف:Istambul_and_Bosporus_bigIstanbul and Bosporus big.jpg|thumb|300px|بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے باسفورس اور استنبول کی لی گئی تصویر]]
 
باسفورس ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Bosporus، Bosphorus, ترک: İstanbul Boğazı) ایک [[آبنائے]] ہے جو [[ترکی]] کے یورپی حصے ([[تھریس|رومیلیا]]) اور ایشیائی حصے ([[اناطولیہ]]) کو جدا کرکے [[یورپ]] اور [[ایشیاء|ایشیا]] کے درمیان سرحد قائم کرتی ہے ۔ اس [[آبنائے]] کو [[آبنائے باسفورس|آبنائے استنبول]] بھی کہا جاتا ہے ۔ یہ بین الاقوامی جہاز رانی کے لئے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے تنگ [[آبنائے]] ہے جو [[بحیرہ اسود]] کو [[بحیرہ مرمرہ]] سے ملاتی ہے (واضح رہے کہ بحیرہ مرمرہ [[در دانیال|درہ دانیال]] کے ذریعے [[بحیرہ ایجیئن]] سے منسلک ہے جو [[بحیرہ روم]] سے ملا ہوا ہے)۔