"شمس الائمہ سرخسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{distinguish|محیط سرخسی}}
{{صندوق معلومات شخص}}
'''شمس الائمہ سرخسی''' کا پورا نام '''ابو بکر محمد بن ابی سہل احمد الملقب بہ رضی الدین سرخسی''' ہے۔[[برہان الاسلام]] بھی ان کا لقب تھا ۔
 
== ولادت ==
علامہ سرخسی کی ولادت [[400ھ]] بمطابق [[1010ء]] یا 1009ء بمقام [[سرخس]] ہوئی وہ پانچویں صدی کے ان علماء سے ہیں جنہیں آیۃمن آیات اللہ کہا جاتا ہے۔ : ابو بکر کنیت اور شمس الائمہ سرخسی سے ملقب تھے۔