"فاطمہ بنت عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{صندوق معلومات شخص}}
'''حضرت فاطمہ بنت عمرو''' حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} اور حضرت [[علی ابن ابی طالب|علی ابن ابوطالب]] کی دادی یعنی حضرت [[عبداللہ بن عبدالمطلب|عبداللہ ابن عبدالمطلب]] کی والدہ اور حضرت [[عبدالمطلب]] کی زوجہ تھیں۔ ان کا نسب حضرت عبداللہ کے ساتھ [[مرہ بن کعب]] پر جا کر مل جاتا ہے۔ آپ کے دو بیٹے تھے۔ ایک حضرت [[عبداللہ بن عبدالمطلب|عبداللہ ابن عبدالمطلب]] اور دوسرے حضرت [[ابو طالب|ابوطالب ابن عبدالمطلب]]۔ آپ کے دیگر سوتیلے بیٹے بھی تھے جو حضرت عبدالمطلب کی دوسری ازواج سے تھے۔
 
[[زمرہ:چھٹی صدی کی خواتین]]